نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    اشارے سے بوجھنا کون سا ممکن ہو جائے گا۔ :P گوگل پر تو شاعرہ سرچ ہو جاتی ہیں۔ اب پسند کی شاعری تو پڑھنے پر ہی ملے گی۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    احسان دانش یہ فکر کر کہ ان آسودگی کے دھوکوں میں تری خودی کو بھی موت آ گئی تو کیا ہوگا؟
  3. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

    مرضی ہے لوگوں کی، ہم کیا کر سکتے ہیں۔ پھر ضروری تو نہیں کہ آپ کی ہر بات ہر کسی کو پسند آئے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    عوامی نستعلیق ریلیز!

    عوامی نستعلیق ورژن 1.000 ریلیز بشکریہ سعادت بھائی عوامی نستعلیق جن سافٹویئرز کو سپورٹ کرتا ہے، ان کی فہرست یہاں دی گئی ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    ***رات***

    بہت اعلیٰ جناب۔ کی کہنے۔ ٹائپو درست کر لیں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد ABDUL AR: محفل کے نئے ہزاری

    بہت مبارک ہو عبد الرحمٰن بھائی۔ ہنستے ہنساتے رہا کریں۔
  7. محمد تابش صدیقی

    تعارف عکسِ تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    غزلِ فوق

    ابھی استاد ملے کہاں۔ خاطر جمع رکھیے۔ بہت محبت اور محنت کرنے والے اساتذہ ہیں۔ :) وہ تو آپ کے شعر پر ایک لطیف تبصرہ تھا۔ برا لگا تو دل سے معذرت۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    خوشی محمد ناظر دھن دولت آنی جانی ہے، یہ دنیا رام کہانی ہے یہ عالَم، عالَمِ فانی ہے، باقی ہے ذاتِ خدا بابا جوگی
  10. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    تصویر تو نظر نہیں آئی۔ گوگل امیج سرچ پہلے سے استعمال کر رہا ہوں، اس لیے یہاں بھی استعمال کر کے دیکھ لیا۔ :) یہاں جائیے۔کوئی بھی امیج براؤز کر لیں، یا ڈریگ ڈراپ کر لیں۔ متعلقہ تصاویر سرچ ہو جائیں گی۔
  11. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    عبد الحمید عدم بارش شرابِ عرش ہے یہ سوچ کر عدمؔ بارش کے سب حروف کو الٹا کے پی گیا
  12. محمد تابش صدیقی

    بارہویں سالگرہ شاعروں سے محبت

    شاعروں سے بے چہرہ محبت ہے ریاض خیر آبادی مشہور شعر جامِ مے توبہ شکن، توبہ مری جام شکن سامنے ڈھیر ہیں ٹوٹے ہوئے پیمانوں کے
  13. محمد تابش صدیقی

    غزلِ فوق

    اساتذہ ضرور رہنمائی فرمائیں گے۔ شاعری کے لیے عروض کی سمجھ بوجھ ضروری ہے۔ ہیر غالباً عورت تھی۔ ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں :)
  14. محمد تابش صدیقی

    قطعہ: لاریب ساعت ٭ انور مسعود

    لاریب ساعت ختم ہو جائیں گے سب تکیے، بھروسے ایک دن اِک فقط حسنِ عمل کا آسرا رہ جائے گا اُس گھڑی کا خوف لازم ہے، کہ انورؔ جس گھڑی دھر لیے جائیں گے سب اور سب دھرا رہ جائے گا ٭٭٭ انور مسعود
  15. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ٹرالی اور بی ایم ڈبلیو۔ :p
  16. محمد تابش صدیقی

    ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ - 2017

    کل بھی فیڈرر زندہ تھا، آج بھی فیڈرر زندہ ہے۔
Top