اگر انہیں اور آپ کو برا لگا تو نہیں کہنا چاہیے پھر ۔ اصل عمر سے قطع نظر انٹرنیٹ پر شاید انداز گفتگو سے عمر کا اندازہ لگایا جاتا ہے یہی بات ہے ناں ؟ میں کہیں پڑھا تھا کہ دوسرے لوگ ہمیں کس طرح مخاطب کرتے ہیں یہ اہم نہیں لیکن یہ اہم ہے کہ کیا ہم انہیں اس طرح مخاطب کرتے ہیں جس طرح وہ پسند کرتے ہوں ۔