اوہ ، گہرا کٹ ہے تو تکلیف بھی بہت ہو رہی ہو گی ، مہ جبین آنٹی اپنا خیال رکھیں بہت ، امین بھائی آپ بھی خیال رکھیں آنٹی کا ۔
تھینکس ، میں حمزہ کو بتاؤں گی ، کل رات بھی حمزہ نے تیاری کی اور پریکٹس کی مقابلے کی اور صبح تک بخار تھا بہت۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا اس وقت بھی 103 تک بخار ہو رہا ہے اور...