اپنا خیال رکھیں ۔
مجھے ابھی تک انٹرنیٹ پر نستعلیق کی عادت نہیں ہوئی ، جب کسی جگہ نسخ یا تاہوما میں اردو لکھی نظر آتی ہے تو بہت آسانی محسوس ہوتی ہے اور پڑھنے کو دل کرتا ہے ۔ جبکہ نستعلیق کے بعد سے انٹرنیٹ پر میرا اردو پڑھنا کم ہوتا جا رہا ہے ۔ خاص طور پر جو طویل تحریریں ہوں وہ تو اب بالکل نہیں...