میں بھی ٹھیک ہوں فہیم بھائی ۔ حمزہ کا بخار وقفے وقفے سے کم اور زیادہ ہو جاتا ہے اس وقت اترا ہوا ہے بخار اور آج کھانے میں بھی آسانی ہوئی ہے ورنہ رات یہ حال تھا کہ کچھ بھی کھایا پیا نہیں جا رہا تھا اور دوا بھی حلق سے نیچے اترتے ہی اسی وقت الٹی ہو جاتی تھی ، ابھی اللہ کا شکر ہے طبیعت بہتر ہے کچھ ۔