امین بھائی آپ نے اتنا صحیح سو فیصد درست اندازہ کیسے لگا لیا !
آپ کا اندازہ بالکل درست ہے ، پہلے جب گئی تھی تو ڈریسز بھی لیے تھے لیکن اس بار صرف کتب لی ہیں :happy:
شمشاد بھائی ، نئی کتاب کافی دنوں سے کیو میں ہے اس کے اسکین اپلوڈ کر دئیے تھے اور اس پر کام کرنے کے لیے ٹیم کی تشکیل ہوئی تھی قیصرانی صاحب نے اس پر کام شروع کروانا تھا ۔
سارہ کیا حال ؟ شاپنگ کر کے آئی تو یہاں آنلائن آ گئی اپڈیٹس کے لیے اب بے چینی ہو رہی ہے کارٹنز ابھی تک بند پڑے ہیں شاپنگ دیکھنا ہے اب اندازہ لگائیے کہ کیا لائی ہوں :happy: درست جواب پر انعام :happy: