بالکل کر سکیں گے امین بھائی ۔
یہ تو میرے ساتھ بھی اسی طرح سے ہے ، میں دراصل زیادہ قیمت والی کتب نہیں لے رہی اس لیے اتنی تعداد میں لے سکی اور ان میں بیشتر بچوں کا ادب ہے ۔ میں دوسری چیزوں کی شاپنگ کم کرتی ہوں تو کتب لینے پر خرچ کر لیتی ہوں ۔
اور انشآاللہ کہ آپ کا جس طرح دل ہو کتب خریدنے کے لیے...