السلام علیکم ، خیریت سے ہیں مہ جبین آنٹی ؟ آپ نے اوتار میں جو تصویر لگائی ہوئی ہے یہ بہت اچھی ہے اسے دیکھتے ہی بہت اچھا لگتا ہے جیسے تھکن ختم ہو جائے فورا ہی ۔
اچھا اس کی وجہ سے ۔ یہ غلطی ہو گئی ناں کارٹن نہیں لکھنا چاہیے تھا ۔ امین بھائی تین سو سات تک کی گنتی کر لی ہے اور فہرست بن گئی ہے لیکن ابھی مکمل فہرست نہیں بنی ۔