نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    جی شمشاد بھائی ، گھر بیٹھے پوری کوریج مل رہی ہے سب کو :happy:
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    اور وہ بھی عملی :happy:
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    پڑوس میں شادی ہے اور بہت ہی دلچسپ شادی ہے شمشاد بھائی
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    متفق ہوں ، ہر ذریعہ کے استعمال میں کچھ نہ کچھ مسائل بھی ساتھ ہوتے ہیں افادیت کے ساتھ ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    درست کہا سعود بھائی ، دیکھتی ہوں کر کے ، اس کے علاوہ مجھے سب سے آسان فون سے رابطہ میں رہنا لگ ہے اس سے بہت وقت بچتا ہے ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    بہت ہی دلچسپ شادی چل رہی ہے ہم سب بہت انجوائے کر رہے ہیں رات کو البتہ نیند پوری نہیں ہو رہی ان دنوں :happy: لیکن سعود بھائی بہت عرصہ بعد کسی شادی میں واقعی لگ رہا ہے کہ شادی ہے ورنہ یہاں کے حالات کی وجہ سے اب خوشی کی تقریب بھی خوشی کی نہیں لگتی اکثر ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    ہاں جی ، بس اب چند منٹس باقی ہیں صبح ختم ہونے میں :happy:
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    یہاں ایک شادی چل رہی ہے اس میں اگر شرکت کا بلاوا نہ بھی ہوتا تو بھی گھر بیٹھے چوبیس گھنٹے اس شادی میں شریک ہوا جا سکتا تھا :happy: :happy:
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    آمین ، جزاک اللہ پپو بھائی
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    یہ شاید آپ نے پہلے بھی بتایا تھا ، وہاں اچھی طرح تو بات نہیں ہو سکی لیکن نہ ہونے سے ہونا بہتر ، تھینکس سعود بھائی
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    میں بھی ٹھیک ہوں اور سر میں درد بھی ہے آج عائشہ عزیز کیسی ہیں کہاں ہیں اور کیا کر رہی ہیں ؟
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    سعود بھائی ایک اکلوتا مسنجر جو میرے پاس تھا وہ بھی ایک سال سے زائد عرصہ پہلے میرے سسٹم پر مرحوم ہو چکا ہے ابھی کچھ دن پہلے ایک دوسرے سسٹم پر دستیاب تھا تو میں خصوصیت سے کھول کے زیارت کی مسنجر کی اس دن اور عائشہ سے بھی بات ہوئی تھی :happy:
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    و علیکم السلام ، کیا حال ہیں ناعمہ ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    ابھی آنلائن رہنا ہے ناں سعود بھائی ؟
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    سعود بھائی ، میں صبح انتظار کیا آپ کس وقت آنلائن آئے ؟
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    خیریت سے ہیں سب ؟ مجھے سر میں درد ہو رہا ہے آج
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    کھڑاک کا مطلب ہنگامہ ہوتا ہے ناں
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 91

    السلام علیکم ، صبح بخیر
  19. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  20. سیدہ شگفتہ

    تاسف ام حجاب کی رحلت

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بہت دکھ ہو رہا ہے خبر سن کر ، بہت مشکل مرحلہ ہے یہ ۔ اللہ تعالٰی حجاب اور ان کے تمام گھر والوں کو بہت ہمت اور حوصلہ عطا فرمائے اور ان کی امی کی مغفرت فرمائے اور اپنے جوارِ رحمت میں بلند درجہ عطا فرمائے ، آمین
Top