کون ہے جو محفل میں آیا 91

فہیم

لائبریرین
جی آپ نے درست فرمایا ۔ میں ملیشیا میں ہوں اور یہاں اس وقت سہ پہر کے دو بج کر پانچ منٹ ہو چکے ہیں ۔ میں اجازت چاہتا ہوں۔ نماز کے بعد بشرط زندگی ملاقات ہوگی۔ (انشاءاللہ) ’’اللہ حافظ‘‘

یعنی آپ ہم سے 3 گھنٹے آگے بھاگ رہے ہیں :)

اللہ حافظ زلفی صاحب۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top