نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    آپ بچوں سے پسند کروا لیا کیجیے ناں
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں ؟
  3. سیدہ شگفتہ

    نیا ملک

    اس دھاگہ کو ختم یا مقفل کروانا چاہتے ہیں آپ تو اس کے لیے منتظمین سے کہنا ہو گا ۔ علاوہ ازیں اگر آپ کوئی مفید سلسلہ آغاز کرنا چاہتے ہیں تو نئے موضوع کے لحاظ سے متعلقہ سیکشن میں آغاز کر سکتے ہیں ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    نیا ملک

    بہت اچھی بات کہی ہے آپ نے شاہنواز عامر بھائی ، ابھی کچھ دیر قبل احسان دانش کا ایک شعر یہاں فورم پر لکھا تھا اگر آپ اس خیال کے تحت کوئی نیا سلسلہ آغاز کریں تو بہت اچھا کریں گے ۔ احسان دانش کے شعر کا دوسرا مصرعہ یہ ہے "اتحاد قوم و ملت کا جتن کرتے رہو"
  5. سیدہ شگفتہ

    نیا ملک

    یہ نقلی آفیسر نہ ہوں :happy:
  6. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اتنا مختصر دیوان :happy:
  7. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    انتشار ایک پیش نامہ ہے زوال ملک کا اتحاد قوم و ملت کا جتن کرتے رہو احسان دانش
  8. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اس کے ساتھ میرا دیوان پونے پانچ کا ہو گیا :happy:
  9. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    اگر خلوص کی دولت کے گوشوارے بنیں تو شہر بھر میں کوئی صاحب نصاب نہ ہو پروین شاکر
  10. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    ہاں ناں یہ تو یہاں بیت بازی کے دھاگے میں آنے کی وجہ سے آمد ہو رہی ہے :happy:
  11. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یہ مانا گفتگو بھی ایک فن ہے مگر خاموش رہنا بھی ہنر ہے
  12. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    دیوان میرا پونے تین غزلوں کا تھا اب ساڑھے چار تک ہو چکا ہے :blushing:
  13. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    شمشاد بھائی ، میں کوئی شاعرہ واعرہ نہیں یہ بس یونہی ایسے ہی آمد ہو گئی ہے آج بیت بازی میں دو شعر میرے ہو گئے ہیں ایک اس سے پہلے بھی میں جلدی جلدی ایک شعر تخلیق کر ڈالا تھا :happy:
  14. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    تھینکس ، کیا واقعی آپ کو پسند آیا :happy:
  15. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    نوائے زندگی لے کر یوں تیری بزم میں آئے یہ کیسا معجزہ کہ دھوپ بھی اک سائباں جیسے یہ میرا بچارہ شعر ابھی کچھ دیر پہلے تخلیق ہوا تھا :happy:
  16. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    یاد آتے ہیں وہ بچپن کے زمانے کتنے ان تھے یہی دن رات سہانے کتنے سعید اظفر صدیقی
  17. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    نہیں ناں کوئی اور شعر لکھیں ناں آپ کہ میں پھر ن سے لکھوں وہ شعر :happy:
  18. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    مہ جبین آنٹی ، مجھے ن کا شعر نہیں تھا ذہن میں تو میں خود ہی شعر لکھنے لگی تھی :happy: اور اسی وقت میرا سسٹم بند ہو گیا اور آپ لوگ اتنا آگے نکل گئے میرا شعر پوسٹ ہی نہیں ہو سکا
  19. سیدہ شگفتہ

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (3)

    آئے بھی لوگ ، بیٹھے بھی ، اٹھ بھی کھڑے ہوئے میں جا ہی ڈھونڈتا تری محفل میں رہ گیا آتش
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 90

    سعود بھائی ، دراصل میں نستعلیق سے تنگ آ کے ڈیفالٹ تھیم لگا دی تھی تو ایک مسئلہ کچھ حل ہوا تو پھر دوسرے کئی فیچر نہیں تھے
Top