نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    کیا ہوا زین بھائی ؟
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ، آپ کی کیا مصروفیت رہی تمام دن ؟
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    کس بات پہ ہنس رہی ہیں عائشہ :happy:
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    شمشاد بھائی ، مجھے اتنی شرمندگی ہو رہی ہے ، میں سو رہی تھی بہت گہری نیند :blushing: سیل فون پاس ہی پڑا تھا اور بیل بھی تیز ہے لیکن میں سوتی ہوں تو بہت گہری نیند سو جاتی ہوں ، امی نے اور حمزہ نے بھی مجھے جگایا لیکن میں نیند میں تھی دیکھ کے واپس سو گئی :blushing:
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    میں ٹھیک ہوں ، اللہ کا شکر ، صبح آف ہے ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟ کون کون ابھی موجود ہے آنلائن اور کون کون جانے والا ہے ؟
  7. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  8. سیدہ شگفتہ

    سب مجھے ٹیڈی بئیر لے کے دیں ۔

    ٹھیک ہے ناعمہ ، ابا جی کو ایڈریس دے دیا ہے یہاں کا :happy:
  9. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 35

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    جی آنٹی ، اللہ کا شکر ہے خیریت ہے ۔
  11. سیدہ شگفتہ

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    لو دسو ! ادھر بھی امتحانی سوال !
  12. سیدہ شگفتہ

    تعارف مختصر تعارف محمد کامران اختر

    السلام علیکم ، اردو محفل فورم میں خوش آمدید !
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    اچھا تو اسے چھینکا کہتے ہیں اردو میں ! کچھ اس طرح یاد آ رہا ہے : "بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹے "
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    ٹھیک ہے ناعمہ سے کہیں بھالو کے لیے جگہ بنا کے رکھیں بھالو بھی ساتھ ہے :happy:
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    طوفان کو تو آنا ہے :happy:
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    :happy: واقعی سعود بھائی ! اچھا کیا آپ کو معلوم ہے اس برتن کو کیا کہتے ہیں جس میں بلوتے ہیں ؟
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    میں بھی ٹھیک اللہ کا شکر
Top