نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    سکیئنگ

    مقدس ، آپ کیا سوچ رہی ہوتی ہیں چلتے ہوئے :happy:
  2. سیدہ شگفتہ

    سکیئنگ

    پہلی بار برف پہ چلنے سے پہلے مجھے سب نے کہا کہ سنبھل کے چلنا بندہ گر جاتا ہے تو میں کہا کہ میں نہیں گروں گی جی اور اگلے لمحے میں چاروں شانے چت :happy:
  3. سیدہ شگفتہ

    سکیئنگ

    زیک بھائی ، فورم پر آپ کو دیکھ کر مجھے بھائی یاد آ جاتے ہیں ، آپ کی ان کی کچھ باتیں ایک جیسی ہی ہیں ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    سکیئنگ

    بہت خوبصورت !
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    رشوت تو جائز نہیں ہے سعود بھائی :happy: لیکن دعا میں یاد رکھیے گا اور ایک عدد آسان تھیم یاد دلا دوں سعود بھائی :blushing:
  6. سیدہ شگفتہ

    برف باری: میرے کیمرے کی نظر سے

    بہت خوبصورت ! اللہ تعالٰی نے ہمیں کتنی خوبصورتی اور نعمتوں سے نوازا ہے کہ ہم اس کا شکر ادا نہیں کر سکتے ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    برف باری: میرے کیمرے کی نظر سے

    بہت خوبصورت !
  8. سیدہ شگفتہ

    برف باری: میرے کیمرے کی نظر سے

    سوہنا کیوٹ بچہ ، حمیرا کی اور تصاویر بھی پلیز اور حمیرا پڑھتی ہیں ؟
  9. سیدہ شگفتہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی شمشاد بھائی ، اب ابرارحسین صاحب تصدیق کر دیں تو معلوم ہو گا کہ انھوں نے کیا پوچھا تھا ۔
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    تھینکس شمشاد بھائی ، مجھے اتنا اچھا لگا بھابھی سے بات کر کے ۔ پتہ ہے مجھے یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے کہ آپ دونوں میں سے زیادہ شفیق کون ہے (ویسے میرا ووٹ ہمیشہ بھابھی کے لیے ہو گا:happy: ) شمشاد بھائی آپ کمرے میں تو نہیں تھے ناں جب بھابھی مجھ سے بات کر رہی تھیں !
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    جی آنٹی بالکل ، بلکہ مجھے لگتا ہے کہ وہ ہم سے زیادہ محنت کرتے ہیں ہم تو پھر بھی گھر میں آرام سے رہتے ہیں یا کچھ دیر کے لیے گھر سے باہر ہوتے ہیں لیکن ہماری محنت کے مقابلے میں مردوں کو گھر سے باہر سارا دن زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے پھر تھک کے گھر پہنچتے ہیں تو گھر کے بھی کتنے کام منتظر ہوتے ہیں ان کے...
  12. سیدہ شگفتہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جی ۔ اگر یہی لفظ پوچھا تھا تو یہ اردو کا نہیں
  13. سیدہ شگفتہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں جیت رہی ہوں ناں میرے پوائنٹس زیادہ ہو گئے ہوں گے :happy:
  14. سیدہ شگفتہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سوری آنٹی ، دراصل شمشاد بھائی اور بھابھی سے بات ہو رہی تھی تو یہاں لکھنے میں دیر ہو گئی ، میں نے لکھ دیا ہے ابھی جواب آپ دیکھیے کہ میں کیا لکھا تھا :happy:
  15. سیدہ شگفتہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    میں نے یہ لکھا تھا دراصل :happy: الف عین
  16. سیدہ شگفتہ

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آئڈیالوجی
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    :happy: آپ نے اکیلے سنایا یا سب نے مل کے
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    اور مرد نہیں چلتے کیا :happy:
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    ہاں ناں عائشہ اور جب اٹھی تو بہت شرمندگی ہوئی مسڈ کالز دیکھ کر
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

    جی شمشاد بھائی ، ابھی پیچھے لکھا ہے میں نے ، سو رہی تھی :blushing: میں صبح کال کروں گی ۔
Top