کیا آپ کے ان الفاظ کا مطلب یہ ہے کہ آپ پاکستان کی سلامتی کے خواہاں ہیں ؟ اگر ہاں تو پھر آپ نے اس دھاگے کا عنوان پاکستان مخالف کیوں رکھا ہے ؟ کیا جان بوجھ کر یا نا دنستگی میں ایسا ہو گیا ہے آپ سے ؟ اور کیا آپ پاکستان کی خاطر اس عنوان میں تبدیلی کرنا چاہیں گے ؟