نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    کس سے ؟ یا پھر کس کس سے ؟
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    ہامون کے نام سے :happy:
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    ہم بھی چھ سات گھنٹے بجلی کے اس سیریل سے لطف اندوز ہو چکے ہیں !
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    یہ چجلی کے جھٹکوں والی سیریل چل رہی ہے دراصل ، ہر روز کسی نہ کسی ایریا کی باری ہوتی ہے پورے شہر میں :happy:
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    تھوڑا :happy: :happy:
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر۔ کیا کیا تمام دن آج آپ نے ؟
  7. سیدہ شگفتہ

    انٹرویو شمشاد لالہ :)

    اور شمشاد بھائی کچھ لوگوں کی بات صحیح کی بجائے "سہی" ہوتی ہے :happy:
  8. سیدہ شگفتہ

    فورم کا فونٹ بہت چھوٹا ہے، 10 منٹ سے زیادہ رکنا بہت مشکل ہے فورم پر

    آپ نے اتنا بے ساختہ لکھا تھا کہ مجھے ایک دم ہنسی آ گئی لیکن کمنٹ نہیں کیا دھاگے کے موضوع کو دیکھ کر
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    و علیکم السلام ، خیریت سے ہیں فہیم بھائی ؟
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    شب بخیر ، اللہ حافظ
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    ابھی بھیا گھر پہنچے ہیں اللہ کا شکر اور ابھی دوسرے بھیا نہیں آئے گھر ۔ اللہ کرے کہ سب خیریت سے اپنے اپنے گھر پہنچ جائیں ، آمین ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    کون سا عائشہ ؟
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    عام لوگ سب سکون سے رہنا چاہتے ہیں لیکن سیاست دان خود عیش کرتے ہیں اور عام لوگوں کو زندگی سے محروم !
  14. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    جو اونچی جگہ پر کھڑے ہوتے ہیں انہیں طوفانوں اور آندھیوں کا زیادہ مقابلہ کرنا پڑتا ہے ۔
  15. سیدہ شگفتہ

    فورم کا فونٹ بہت چھوٹا ہے، 10 منٹ سے زیادہ رکنا بہت مشکل ہے فورم پر

    تھینکس سعود بھائی ، آج کے دن کی اچھی خبروں میں ایک یہ ہے !
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 99

    24 گھنٹوں میں 14 لوگ ، یہ آج صبح سویرے کی خبر تھی !
Top