قسط وار کا سوچا تو پھر شاید ہی یہ کام ہو سکے فرحت :happy: جہاں تک امی ابو کے پیار کی بات ہے تو دونوں جانب سے برابر ہے اور بہترین :lovestruck: اور جہاں تک ڈانٹ کی بات ہے تو ابو کو تو لگتا ہے کہ ڈانٹنا ہی نہیں آتا البتہ امی کو آتا ہے :happy: جیسے امی کا نظریہ ہے کہ ان کی اولاد میں سب سے زیادہ...