سعود بھائی جواب نہیں بلکہ امی نے اس کی تشریح کچھ ایسے کی جیسے ایک دھاگہ ہے مزاحیہ شعر اور اس کی تشریح :happy:
گھر کے سب لوگ پکنک پر جا رہے تھے سب تیار ہو گئے اور روانہ ہو گئے لیکن ایک بڑے میاں نے ضد کر لی کہ میں نہیں جاؤں گا ۔ ۔ اور جب سب روانہ ہونے لگے تو انھوں نے ایک اور ضد باندھ لی ۔۔ ۔...