السلام علیکم خیریت سے ہیں سعود بھائی
سنچری والا عنوان نہیں بلکہ جو اس سلسلے کا عنوان ہے وہ ۔آپ نے سنچری کے پس منظر میں لکھا ہے ناں ، منطق کی کلاس کی یاد آ گئی ابھی :happy:
جی عائشہ ، اس سلسلے کا نیا دھاگہ کھول دیں ۔ ابھی اسی عنوان کے ساتھ نیا دھاگہ کھولیں ۔ محفل فورم کی سالگرہ چونکہ زیادہ دور نہیں تو اس سلسلے کے حوالے سے جو تجاویز ہیں انھیں سالگرہ میں شامل کریں گے ۔