بجلی نہیں اور اگر بجلی آ جائے تو انٹرنیٹ کے بھی مزاج نہیں ملتے ابھی آدھے گھنٹے میں تین بار اسے غش آیا ہے ، میں ادھر میسج لکھ کر جب ارسال کے لیے کلک کرتی ہوں تو آگے سے معلوم ہوتا کہ لاگ آؤٹ ہو چکے ہیں اور دوبارہ لاگ ان کرنا ہو گا ، انٹرنیٹ غشی کے عالم میں !