مستقبل کے صیغہ میں مستقل رہنا آسان نہیں ہے اس کے لیے کئی سخت مراحل سے گزرنا پڑتا ہے تب جا کر یہ سعادت حاصل ہوتی ہے ۔
میرا جو کیمرہ ہے دل چاہتا ہے اسے پہاڑ کی چوٹی سے نیچے گرا دوں ۔
پہلے تصویریں بناؤ
پھر کمپیوٹر کے نخرےبرداشت کرو
پھر کمپیوٹر میں ڈیٹا کیبل لگ جائے تو یہ نہیں کہ فورا ٹرانسفر ہو...