نتائج تلاش

  1. نایاب

    Personality Quiz (1)

    السلام علیکم محترم دل پاکستانی بھاءی ٓجزاک اللہ آپ کے تبصرے کی بنیاد بے اختیار اک قہقہے ککا سبب بن گءی ۔ اک سوال پوچھنے کی جسارت کر رہا ہوں کہ " آپ صنف نازک کو بالعموم ڈرپوک کیسے سمجھتے ہیں ۔؟" ماں جو کہ بچے کے لیے پہلا مدرسہ ہوتی ہے وہ بچے میں صرف اللہ کا ڈر پیدا کر کے باقی سب...
  2. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  3. نایاب

    Personality Quiz (1)

    السلام علیکم محترمہ تعبیر بہنا یہ سچ ہے کہ میں ایسی ہی شخصیت رکھتا ہوں ۔ مزید تبصرے کے لیے دل پاکستانی بھاءی سے ترجمے کی گزارش کی ہے ۔ پھر تفصیلی تبصرہ کروں گا ۔ نایاب
  4. نایاب

    Personality Quiz (1)

    السلام علیکم محترم دل پاکستانی بھاءی کیا آپ میرے منتخب کردہ جملے کا اردو ترجمہ تحریر کر دیں گے۔ ٓآپ کا ترجمہ مجھے تبصرہ کرنے میں آسانی دے گا ۔ جزاک اللہ نایاب
  5. نایاب

    گپ شپ کارنر

    السلام علیکم اپیا جی اللہ تعالی آپ کو سدا اپنی امان میں رکھتے اپنی رحمتوں سے نوازے آمین یہ بے شک درجہ بلند ہے جسے ملا ۔ بڑے کرم کے فیصلے بڑے نصیبوں کی بات ہے ۔ وقت دعا مجھ گناہگار کو بھی یاد رکھیئے گا ۔ نایاب
  6. نایاب

    گپ شپ کارنر

    السلام علیکم محترم تعبیر بہنا اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین " بے شک غور و فکر کرنے والوں کے لیے اس میں بہت سی نشانیاں ہیں ' " عقل سلیم کے مالک وسطی راہ اختیار کرنے والے ہوتے ہیں ۔ اللہ تعالی انسانوں سے ان کے گمان مطابق سلوک کرتا ہے ۔ جیسی نیت رکھ کر عمل کیا جائے ویسی...
  7. نایاب

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    السلام علیکم محترم شمشاد بھائی یہ سوفٹ وئر ہے چھوٹا سا ۔ جو ممنوع کی جانے والی سائٹس کو کھول دیتا ہے ۔ اگر چاہیں تو میں کہیں اپلوڈ کر کے آپ کو لنک ذپ کر دیتا ہوں۔ نایاب
  8. نایاب

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    السلام علیکم محترم شمشاد بھائی u 95کا استعمال کریں ۔ سائٹ اوپن ہو جائے گی ۔ کل سے دوبارہ بہت سی سائٹس ممنوع ہو گئی ہیں ۔ نایاب
  9. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  10. نایاب

    Personality Quiz (1)

    Assalam o alaikum B) Nobody in a deserted village except yourself. nayab
  11. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  12. نایاب

    Personality Quiz (1)

    assalam o alaikum Tabeer behna shandar apni shaksiat ko pehchaniye .? kiya roman urdu main likhne ki ijazat hai /? nayab
  13. نایاب

    گپ شپ کارنر

    السلام علیکم اپیا جی سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین میں کوشش کروں گا کہ آپ کو یاد کروا سکوں ۔ انشااللہ بدھ پانچ آگست کی رات کو شعبان کی پندرہ تاریخ شروع ہو گی ۔ سو بدھ والے دن مغرب کے بعد سے صبح نماز فجر تک کا وقت ہوگا آپ کے پاس اس بابرکت رات کی رحمتیں سمیٹنے کو دعاؤں میں یاد رکھیئے...
  14. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  15. نایاب

    گپ شپ کارنر

    السلام علیکم محترم عزیز امین جی خوش آمدید ، چشم ما روشن دل ما شاد آپ آئے بہار آئی ۔ آپ کو کسنے یاد نہیں کیا ۔ دل لگی کو دل پر لے گئے آپ ۔ اب نہیں جانا ہمیں چھوڑ کر اچھااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا نایاب
  16. نایاب

    گپ شپ کارنر

    السلام علیکم اپیا جی ہمارے پاس تو جمعرات چھ اگست کو پندرہ شعبان ہو گی ۔ انشااللہ بے شک اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ۔ سو آپ کی نیت انشااللہ عنداللہ قبولیت کا درجہ پاتی ہو گی ۔ کسی نے کیا خوب نظم کیا ہے اس رات کو ۔ شب برآت کوئی محروم نہ رہ جائے زمین پر سائل آسمانوں سے یہ آتی ہے صدا...
  17. نایاب

    گپ شپ کارنر

    آپ پر سلامتی ہو سدا اپیا جی وہ تو سدا ہی سجنا چاہتی ہے میرے لیے مگر میں ہی ' نایاب ' ہوں اس کے لیے وعلیکم السلام انشااللہ آپ کا سلام پہنچا دوں گا ۔ کم از کم چھ ماہ تو رہوں گا انشااللہ نایاب
  18. نایاب

    گپ شپ کارنر

    السلام علیکم اپیا جی سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین ابھی تک تو سعودی عرب میں ہی ہوں ۔ انشااللہ رمضان میں جانے کا رادہ ہے " سجنی کے گاؤں' غزل نایاب اللہ تعالی کے فضل و کرم اور پھر آپ کی دعاؤں سے بالکل ٹھیک ہے ۔ آج کل مہندی لگانے کا شوق چڑھا ہوا ہے ۔ دعا کیجیئے گا اللہ تعالی اپنی امان...
  19. نایاب

    کیا آپ ویکسین لیں گے؟

    السلام علیکم میرا جواب ' ہاں " میں ہے کہ ' ویکسین " اک احتیاطی تدبیر ہے اور ' پرہیز ' میں شامل ۔ بزرگ فرماتے ہیں کہ " پرہیز علاج کی تکلیف سے بچاتا ہے ' ( مغربی دنیا کی بنی " ویکسین " میں اگر کوئی " خطرناک ' چیز بھی شامل ہو تو یقین کیا جا سکتا ہے کہ وہ بھی کم از کم " خالص " ہو گی ،)...
  20. نایاب

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    السلام علیکم محترم ذیشان بھائی کسی بھی تصویر پر رائٹ کلک کریں ۔ ماؤس کو کھلنے والی پاپ اپ ونڈو میں ' اوپن ود " پر لائیں ۔ اور سائیڈ پر کھلنے والی پاپ اپ ونڈو میں سے " ونڈو پکچر اینڈ فیکس ویور ' سیلکٹ کر لیں ۔ نایاب
Top