نتائج تلاش

  1. نایاب

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    السلام علیکم محترم ذیشان حیدر بھائی میرا ٹائپنگ کا طریقہ یہ ہے ۔ امیج کو ڈیسک ٹاپ پر سیو کرنے کے بعد ونڈو فیکس اینڈ پکچر ویور میں اوپن کر لیا ۔ تصویر کو اتنا زوم کر لیا کہ چشمہ کے بنا پڑھی جا سکے ۔ اور کھلنے والی ونڈو کو کھول کر ڈیسک ٹاپ کی نچلی طرف سیٹ کر لیا ۔ پھر محفل اردو کی جواب...
  2. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  3. نایاب

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    السلام علیکم محترم شمشاد بھائی میرے محترم زین بھائی تو ویسے ہی اس پر فتن معاشرے میں سانس لے رہے ہیں ۔ جہاں دودھ سے جلنے کے تجربے کے بنا ہی چھاچھ کو پھونک مار کر پینا بہتر ہے ۔ جلدبازی تو ان صاحب نے پھر بھی نہ چھوڑی تھی جو گرم گرم دودھ پی کر اپنا منہ جلا بیٹھے تھے ۔ لسی ( چھاچھ )کی...
  4. نایاب

    تصویر کے پکسلز کس طرح بڑھائوں

    السلام علیکم مائیکرو سوفٹ آفس پکچر مینیجر ( microsoft office picture maneger ) میں تصویر اوپن کریں اور آٹو کوریکٹ آپشن استعمال کر کے تصویر محفوظ کر لیں ۔ اور یہ آٹو کوریکٹ کا عمل کم از کم پانچ بار دوہرائیں ۔ کافی فرق آ جائے گا پکسلز میں ۔ تجربہ کر لیں انشااللہ کامیاب ہو گا ۔ نایاب
  5. نایاب

    یہ کون سا مقام ہے ؟؟

    السلام علیکم محترم م م مغل جی یہ " اسفل السافلین " من جانب اللہ ہے یا خطاب خلق خدا ؟ کیا "اسفل السافلین "کے بھی صوفی بننے کی امید کی جا سکتی ہے ۔ ؟ نایاب
  6. نایاب

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    السلام علیکم محمد وارث بھائی ماشااللہ آپ تو جینئس ٹھہرے ، جو لوگ " خیالی پلاؤ ' نہیں پکاتے ۔ وہ کچھ بھی تخلیق کرنے سے عاری ہوتے ہیں ۔ "خیالی پلاؤ " ہی کسی تخلیق کو شروع کرنے اور اس کو پایہ تکمیل تک پہنچاتے ہیں ۔ بشرطیکہ صرف " خیالی پلاؤ " پکا کر پلاؤ کی لذت میں ہی نہ ڈوب جایا جائے...
  7. نایاب

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    السلام علیکم محترمہ حجاب بہنا سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین بدقسمتی یا خوش قسمتی سے اس محاورے کے خالق باورچی کو صرف مسور کی دال ہی پکانا آتی تھی ۔ مسور کی دال دوسری تمام دالوں کی نسبت اک انفرادیت کی حامل ہے کہ یہ کسی سبزی یا گوشت کے ساتھ ملا کر پکانے سے ذائقہ کی محتاج نہیں ہے ۔۔ یہ...
  8. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  9. نایاب

    امت مسلمہ اور توحید پر عمل

    السلام علیکم محترم باذوق بھائی جزاک اللہ کاش کہ دلوں میں اتر کر اپنا ٹھکانہ بنا لے یہ جذبہ توحید ۔ نایاب
  10. نایاب

    شداد کی جنت کا قصہ

    السلام علیکم محترم فہیم بھائی جزاک اللہ نایاب
  11. نایاب

    یہ کون سا مقام ہے ؟؟

    السلام علیکم محترم م م مغل جی بہت شکریہ جزاک اللہ ۔ ان میں صوفی کون سے ہیں ۔ ؟ نایاب
  12. نایاب

    چوتھی سالگرہ ہفتہء کچن / پکوان ۔۔

    السلام علیکم سوال نمبر 45 میرا ۔ کچن سے منسلک ہی سوال ہوں گے نا ۔ / نایاب
  13. نایاب

    یہ کون سا مقام ہے ؟؟

    السلام علیکم محترم م م مغل جی مہربانی ہو گی اگر اس تصویر کا پس منظر بھی بیان کر دیں ۔ جزاک اللہ ۔ نایاب
  14. نایاب

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    السلام علیکم اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  15. نایاب

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    السلام علیکم محترم ذیشان بھائی سدا ہنستے مسکراتے رہیں آمین یہ آپ کے اختیار کردہ صفحات کے لنک ہیں۔ http://scans.urdulibrary.org/Shagufta/Ghubar-e-Khaatir/Ghubar-e-Khatir%2000091.gif http://scans.urdulibrary.org/Shagufta/Ghubar-e-Khaatir/Ghubar-e-Khatir%2000092.gif...
  16. نایاب

    چوتھی سالگرہ ہفتہء پکوان کا سوال ؟؟؟؟؟؟

    السلام علیکم محترم نبیل بھائی کون کمبخت ' من پسند " ہستی کے ہاتھوں سے ملنے والے نوالوں کو ٹھکرائے گا ۔ میں تو کھاتا رہوں گا چاہے بعد میں " ہاجمولا " کی تلاش کرنی پڑے ۔ نایاب
  17. نایاب

    چوتھی سالگرہ ہفتہء پکوان کا سوال ؟؟؟؟؟؟

    السلام علیکم محترمہ حجاب بہنا سدا خوش و ہنستی مسکراتی رہیں ۔ آمین 1 ۔۔ اگر کھانا بہت بدمزہ ہو مگر دسترخوان پر کوئی من پسند شخصیت ساتھ ہو تو آپ وہ بدمزہ کھانا ہنسی خوشی کھا لیں گے / گی؟؟ جب من پسند ہستی ساتھ ہو گی تو کھانے کے ذائقہ کی طرف کیا خیال جائے گا ۔ من پسند ہستی کی صحبت تو ویسے...
  18. نایاب

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    السلام علیکم محترم شمشاد بھائی صفحہ نمبر 70 سے صفحہ نمبر 80 تک ٹائپ ہو چکے ۔ اب صفحہ نمبر 201 تا صفحہ نمبر 211 تک ٹائپ کروں گا ۔ انشااللہ براہ مہربانی جدول اپڈیٹ کر دیجئے گا ۔ شکریہ نایاب
  19. نایاب

    غُبارِ خاطر از مولانا ابُو الکلام آزاد

    صفحہ 80 کچھ نہ بنتی تو ضلع کے کلکٹر کے پاس دوڑا ہوا جاتا ۔ وہ اس سے زیادہ بے خبر تھا ۔ (111) در ہر کس کہ زوم ، بے خبر و غافل بود (24) دوسرے دن کلکٹر اور سول سرجن آئے اور معذرت کر کے چلے گئے ۔ سول سرجن ہر شخص کا سینہ ٹھوک بجا کے دیکھتا رہا کہ کیا آواز نکلتی ہے ؟ معلوم نہیں پھیپھڑوں کی حالت...
  20. نایاب

    غُبارِ خاطر از مولانا ابُو الکلام آزاد

    صفحہ 78 ( 106) نر و بخواب کہ حافظ بہ بارگاہ قبول ز ورد نیم شب و درس صبح گاہ رسید (18) میری ابھی دس گیارہ برس کی عمر ہو گی کہ یہ باتیں کام کر گئی تھیں ۔ بچپنے کی نیند سر پر سوار رہتی تھی مگر میں اس سے لڑتا رہتا تھا ۔ صبح اندھیرے میں اٹھتا اور شمع دان روشن کر کے اپنا سبق یاد کرتا ۔ بہنوں سے...
Top