بہت شاندار اویس بھائی، بہت اچھی تصاویر شیئر کی ہیں آپ نے، بہت خوش رہیے ، مجھے تو شاید وہاں جانے کا موقع نہ ملے، صرف ایک بار جانا ہوا وہ بھی بچپن میں :( اور وہ بھی رات کو :( :( اور وہ بھی بس تھوڑی سی دیر کے لیے :( :(:(
آپ اگر دوبارہ وہاں جائیں تو مزید تصاویر پلیز :daydreaming: