نتائج تلاش

  1. نایاب

    محترم عزیزامین صاحب کی نذر

    بلا شک پانی اللہ کی عظیم نعمت ہے
  2. نایاب

    محترم عزیزامین صاحب کی نذر

    السلام علیکم محترم عزیزامین صاحب کسی دوست نے یہ تصویر مجھے ارسال کی ہے ۔ بے شک وہ خالق حقیقی بے نیاز ہے ۔
  3. نایاب

    اپڈیٹ : آثار الصنادید

    نشان زدہ صفحات میں ٹائپ کر رہا ہوں ۔
  4. نایاب

    اپڈیٹ : آثار الصنادید

    نشان زدہ صفحہ محترم fahim بھائی کے نام تھا ۔ اسےمیں ٹائپ کر رہا ہوں ۔
  5. نایاب

    اپڈیٹ : آثار الصنادید

    محترم سید زلفی صاحب نے ٹائپ کرنا تھا نشان زدہ صفحہ نمبر 71 کتاب ص 4 اسے میں ٹائپ کر رہا ہوں ۔
  6. نایاب

    لائبریری اپڈیٹ ٹیم عائشہ عزیز کے ساتھ

    السلام علیکم ٹائپنگ کے لیئے مواد کب ملے گا ۔ ؟
  7. نایاب

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    ایسے نہیں کہتے میری بہنا دنیا سے نجات پانا تو بہت آسا ن ہے خود کو خواہشات نفس کی پیروی سے دور رکھ لے ابن آدم تو " انسان " کہلاتے دنیا سے نجات پا لیتا ہے ۔ لالہ کا درجہ دینے پر بھی ڈھیر ساری دعا کہ " عمر خضر " نصیب ہو میری بہنا
  8. نایاب

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    واہہہہہہہہہہہہہ کیا مزے کی چائے ہے ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی سدا خوش ہنستا مسکراتا رکھے اور " پڑ ساس " کے درجے سے نوازے آمین
  9. نایاب

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  10. نایاب

    ناعمہ کا چائے خانہ (4)

    السلام علیکم اک کپ چائے ملی گی کیا ۔۔؟؟؟ دودھ پتی تیز چینی سے پرہیز
  11. نایاب

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    السلام علیکم محترم محمد خلیل الرحمٰن بھائی خوش آمدید بلا شک تعارف آپ اپنا ہوا بہار کی ہوتی ہے ۔ تحریر تو کہہ رہی ہے کہ جس کے قلم سے بکھری ہوں ۔ وہ اسم بامسمی ہے ۔۔۔ خلیل الرحمن اسم با مسمی ہونا ۔۔۔۔ یہ بھی خالص توفیق الہی پر منحصر ہے ۔ اک وہ خلیل خاں تھے جو فاختہ اڑاتے تھے ۔ وہ اس امن کے...
  12. نایاب

    مبارکباد سالگرہ مبارک فہیم

    السلام علیکم عمر رواں کا اک برس اور بیت گیا ۔ اللہ تعالی آنے والے سالوں کو اپنی رحمت سے بھرپور رکھتے تمام غموں سے دور رکھتے آپ کی تمام جائز خواہشات اور حاجات کی تکمیل فرمائے آمین
  13. نایاب

    اگر میں ایڈمن ہوتا

    اس عالمی گاؤں میں وہ حال دیکھا ایڈمن شپ دیانتداری سے نبھانے والے ایڈمنز کرام کا کہ انگور کھٹے ہیں کو سچ مان کبھی بھولے سے بھی اس اختیار کا خواب نہیں دیکھا ۔
  14. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کہاں کہاں تکے لگاتے رہتے ہو ۔ بازار میں تو تکوں کے نام پر جانے کیا کیا شکے کھلا دیئے جاتے ہیں ۔ میں نے تو رس کریم کے ساتھ کھائے اور اک وڈا پیالہ چائے کا
  15. نایاب

    ہماری جڑواں بہن کی مقدس برسی ۔ ایک نظم

    ابن سعید بھائی یہ نام کا اثر سمجھ لیں ۔۔۔۔ اکثر صنف نازک سمجھ لیتے ہیں ۔۔۔۔۔ اسی نسبت سے دل بھی نازک ہے اپنا ۔۔۔ چھلک جاتا ہے ہلکی سی پیار بھری ٹھیس سے ۔۔۔۔
  16. نایاب

    ہماری جڑواں بہن کی مقدس برسی ۔ ایک نظم

    میں خود جو رویا میرے محترم بھائی بہت بے ساختگی اور بہت پرخلوص برادرانہ جذبوں سےمعمور لگی تو آنکھ بھر آئی ۔ اللہ سدا سلامت ہنستا مسکراتا رکھے سب بہن بھائیوں کو آمین
  17. نایاب

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام خوش آمدید بھتیجے خیریت ہے ہر طرح سے آپ سناؤ کیا کھا پی کر آئے ہو ؟
  18. نایاب

    ہماری جڑواں بہن کی مقدس برسی ۔ ایک نظم

    اس نظم نے رلانا ہی تھا ۔ اس نظم میں منظوم سچے جذبے دل پر برس آنکھ سے بہہ نکلنے ہی تھے ۔ آنکھ نم ہوجائے تو اس سے بڑھ کر داد کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  19. نایاب

    ہماری جڑواں بہن کی مقدس برسی ۔ ایک نظم

    لاجواب سچے اور پرخلوص جذبوں مہکتی خود اپنے آپ پر اتراتی نظم
  20. نایاب

    مبارکباد ننھی پری کی کامیاب پرواز

    دلی مبارک باد میری بہنا 91 پرسنٹ سے کم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
Top