السلام علیکم
محمد بلال اعظم بھائی سے شرح پر کام کے حوالے سے بات ہوئی تھی اور اس ذیل میں ترجیحی طور پر کاپی رائٹ کا ذکر ہو چکا ہے۔ کاپی رائٹ آزاد نہ ہونے کی صورت میں شرح پر کام کرنے کے لیے پہلے اجازت حاصل کرنا ہو گی۔
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔

آمین ، آپ سب کا بے حد شکریہ! تراب بھائی، چند ایک چیزیں ایک ساتھ ہو گئیں جمع،تقریبا ڈیڑھ ماہ مسلسل 12 سے 18 گھنٹے کام، گلا خراب، بخار، سب نے مل کر کولیپس کر دیا اور شاید بلاگ کا بھی تھوڑا سا دکھ تھا۔