السلام علیکم
بہت اچھا سلسلہ ہے محمد احمد بھائی ، آپ نے مجھے اپنے بلاگ کی یاد دلا دی ، میں بھی اپنے بلاگ پر بلاگ دنیا سے منتخب تحریروں کی ایک کٹیگری بنائی تھی۔
"اگر تمہاری ماں تمہارے غصے کی وجہ سے تم سے بات کرتے ہوئے ڈرتی ہے تو پھر تم افسوس کرو کیونکہ تم نے اپنے ہاتھوں سے مغفرت کا دروازہ بند کر دیا ۔"
خیال : نامعلوم