اویس بھائی، یہ انٹرنیشنل ویزہ لگ گیا ! سفر تھکا دینے والا نہ ہو بس پلیز ، بیماری کے بعد ابھی ریکوری فیز چل رہا ہے ، اور وہ سارے لوکل ویزے کیا ہوئے جو پہلے لگ چکے تھے !!
شاندار :happy:
جزاک اللہ ناعمہ، میں آنکھیں بند کر کے پہنچ جاؤں گی، آپ کھانا کھاتے وقت اپنے اور عائشہ عزیز کے ساتھ میرے لیے بھی جگہ رکھیے گا دستر خوان پر :happy:
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾
(سورة الإسراء)
ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔