:happy:
گوگل کا "گو" ہٹا کر "پا" لگایا جا سکتا ہے پس :happy:
اچھا کیا ذوالقرنین بھائی، یہاں پر سوال کرنے کی افادیت یہ ہے کہ بہت سے افراد شیئر کی جانے والی معلومات سے مستفید ہو سکتے ہیں، ورنہ علم/معلومات صرف ایک فرد تک محدود رہ جانا ہے اگر شیئر نہ کیا جا سکے۔ اس طرح آپ سوال کر کے محض خود ہی علم...