نتائج تلاش

  1. نایاب

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    جی محترم بہنا رہائیشی بلڈنگ کو کہتے ہیں ۔
  2. نایاب

    نصیر الدین نصیر چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے

    سبحان اللہ اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم کیا خوب شان بیان فرمائی ہے محترم نصیر صاحب نے بہت خوب شراکت محترم الف نظامی صاحب
  3. نایاب

    نعت - میں تیرا ثنا خواں ہوں مجھے ذوق نظر دے از ن م راشد

    سبحان اللہ کیا خوب شراکت ہے ۔ جس کسی کا بھی کلام ہے ۔ بہت جذب میں کہا ہے ۔ بلا شبہ محترم ن م راشد مرحوم حق مغفرت فرمائے ۔ اپنے جثے کو آگ کے سپرد کرنے کی وصیت کرتے سدا کے لیئے متنازغہ ٹھہر گئے ۔ ورنہ ہمہ جہت حقیقتیں بکھری نظر آتی ہیں ان کے قلم سے بکھرے کلام میں ۔
  4. نایاب

    جون ایلیا سب چلے جاؤ مجھ میں تاب نہیں

    بہت خوب شراکت
  5. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    وعلیکم السلام ہنستی مسکراتی رہیں سدا آمین محترم بہنا سگریٹ میں نکوٹین اور چائے میں کیفین پائی جاتی ہے ۔ اور یہ بھی کسی حد تک نشوں میں شامل نشے ہی ہیں ۔ نکوٹین اعصاب میں خشکی پیدا کرنے کا سبب ہوتی ہے ۔ چائے میں موجود کیفین اس خشکی کو کم کرنے میں مددگار ہوتی ہے ۔ چائے کے سپ کے بعد جب سگریٹ...
  6. نایاب

    رضا پاٹ وہ کچھ دھار یہ کچھ زار ہم

    سبحان اللہ بہت خوب شراکت
  7. نایاب

    انٹرنیٹ کی باتیں اور سوالات

    میرے محترم بھائی نہ تو اپنے پاس کوئی ویزا کارڈ ہے نہ ماسٹر کارڈ سو سوفٹ وئر کہاں سے خریدوں ۔ یہ ٹورنٹ سائٹس پر سے چوری شدہ کریکڈ سوفٹ وئر مل جاتے ہیں ۔ میں بھی ڈاونلوڈ کر لیتا ہوں ۔ اور استعمال کرتے اسے بنانے والے اور ٹورنٹ پر اپلوڈ کرنے والے کے لیئے دعا کرتا ہوں ۔
  8. نایاب

    ساتویں سالگرہ میں ، محفل اور ہی ہی ہی

    محفل فورم میری نظر میں کیا ہے؟ میرے نزدیک یہ محفل اردو میری ذاتی ڈائری کی طرح ہے ۔ وقت گزارنے اور شاعری کی تلاش میں اس در تک پہنچا تھا ۔ اور کچھ عرصہ خاموش قاری کے طور اس محفل اردو پر موجود مواد کی ورق گردانی کرتا رہا ۔ مجھے ایسا لگتا تھا جیسے محفل اردو ہی نہیں باقی دوسرے فورمز پر بھی اراکین...
  9. نایاب

    مبارکباد شمشاد بھائی

    واہہہہہہہہہ کیا گیت گایا ہے آپ نے دکھ سکھ خوش غم سب سانجھے چوہدری صاحب اور ہم تو خوشی منانے کا کوئی پل نہیں گنواتے ۔ آپکا شکریہ کہ آپ کی خبر سے آج کیک پر کیک کھانے کو ملا ۔
  10. نایاب

    ساتویں سالگرہ محفل اردو کے شاہینوں کی پہلی پرواز

    محترم بھائی آپ اپنے مراسلے کے نیچے جہاں جواب کے ساتھ " ہش "#" بنا ہوا ہے اس کے ساتھ پوسٹ نمبر لکھا ہوا ہے اس پر اپنا ماؤس لیجا کر راءٹ کلک کریں اور کاپی لنک ایڈریس کر لیں ۔ پھر جہاں اسے ریفرنس کے طور پیش کرنا ہے وہاں کچھ لکھ کر اسے ہائی لائٹ کریں اور جہاں سے تصویر کا لنک شئیر کرتے ہیں اس کے...
  11. نایاب

    مبارکباد شمشاد بھائی

    ھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھھ شمشاد بھائی آپ کی یہ پوسٹ پڑھتے ہوئے آپ کے چہرے کے تاثرات جو خیال میں مجسم ہوئے بے پناہ قہقہوں کا سبب بن گئے ۔ اللہ تعالی سدا آپ اور آپ کے گلشن پر مہربان رہے آمین
  12. نایاب

    ساتویں سالگرہ محفل اردو کے شاہینوں کی پہلی پرواز

    واہہہہہہہہہہہ بہت خوب محترم نبیل بھائی آپ کی شراکت نے تو اس دھاگے پر رونق لگا دی ۔ سدا خوش ہنستے مسکراتے رہیں آمین
  13. نایاب

    ساتویں سالگرہ محفل اردو کے شاہینوں کی پہلی پرواز

    محترم بھائی بہت خوب یہ آپ کا پہلا پیغام ہے ؟
  14. نایاب

    ساتویں سالگرہ محفل اردو کے شاہینوں کی پہلی پرواز

    محترم بھائی ۔ بہت کھجل خراب کیا آپ کے پہلے پیغام کی تلاش نے ۔ جب ہے نہیں تو ملے گا کہاں سے ۔ ؟ اسی لیئے مزید تلاش ترک کر دی ۔ شمشاد بھائی یہ بھی اور میرا تلاش کردہ بھی دونوں اک ہی تاریخ کے ہیں ۔ اس لیئے مغالطہ لگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. نایاب

    ساتویں سالگرہ محفل کی ساتویں سالگرہ کا لائحہ عمل

    محترم بھائی محفلین کا لقب لگا اتنی ڈھیر ساری محبتوں کو پا اتراتا پھرتا ہوں ۔ محبتوں کے قرض کب ادا ہوتے ہیں ۔ ؟ مجھے اردو محفل کے چمن میں بلا تکلف کسی بھی جگہ گھاس کھودنے پر لگا دیں ۔ "ہاتھ کار میں اور دل یار میں " وقت گزر جائے گا اسی بہانے
Top