زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی
ایویں کہہ دیا اور کوئی بات نہیں سوجھ رہی تھی:laughing: اور ویسے بھی مجھ سے کوئی ناراض ہو مجھے فکر لگ جاتی ہے
خوشی
Post #423
اپریل 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے
اووووووووووووووووووووو شکریہ مجھے یاد رہے گا اب آپ تو اچھے بھی ہیں
خوشی
Post #394
اپریل 5، 2009
فورم:
متفرقات
گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں
میں تو جو کھاؤ گی اس کی بات کروں گی یہاں اب گاجر کے حلوے کی بجائے گجریلہ کھاؤں گی تو گاجر کے حلوے کی بات کیسے کروں گی:laughing:
خوشی
Post #305
اپریل 5، 2009
فورم:
کچن کارنر
کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی
آپ تو ناراض ہو گئے برا لگا تو سوری آپ ناظم خاص ہیں مجھ عام کو کہیں نکال ہی باہر نہ کردیں:(:(:(:(:(:(:(:(
خوشی
Post #421
اپریل 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے
پھر میں یہاں اپنا سوال پوچھ لیتی ہوں کیونکہ یہاں کوئی بات عنوان کے مطابق نہیں ہو رہی:laughing: سوال یہ ہے کہ قطع برید کرتے وقت صرف انگلش کیوں لکھی جاتی ہے:(
خوشی
Post #392
اپریل 5، 2009
فورم:
متفرقات
کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی
ساری کام دلچسپی کی عجہ سے نہیں ہوتے کچھ کام کے لئے ذوق کا HONA بھی ضرروی ہوتا ہے :notworthy:
خوشی
Post #419
اپریل 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں
مگر مجھے اب کھانا ہے گاجر کا حلوہ گو کہ مجھے گجریلہ پسند ہے میں تو آپ کی فرمائش ہی کھا رہی تھی
خوشی
Post #303
اپریل 5، 2009
فورم:
کچن کارنر
کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی
گانے پی سی پہ بھی سنے جا سکتے ہیں اس لئے سپیکر ہونے چاھہے یا ہیڈ فون اور سب سے ضروری چیز کان
خوشی
Post #417
اپریل 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے
اب یہ کس عنوان کا دھاگہ ہے
خوشی
Post #389
اپریل 5، 2009
فورم:
متفرقات
میرے موبائل سے"بادل"
ایسا دھاگہ نہ ملے تو نیا دھاگہ کیسے بناؤں
خوشی
Post #59
اپریل 5، 2009
فورم:
تصاویر
کون کس کو مس کر رہا ہے (4)
تو کیا لوگ ناراج بھی ہوتے ہیں میں تو صرف ناراض ہوتی ہوں
خوشی
Post #902
اپریل 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں
مجھے گاجر کا حلوہ بنانا نہیں آتا مگر ، کھانا آتا ہے صرف
خوشی
Post #301
اپریل 5، 2009
فورم:
کچن کارنر
کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی
پھر آپ نے وہ گانا گانا تھا
خوشی
Post #415
اپریل 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں
او اچھا تو یہاں گاجر کے حلوے کی بات کرنی ہے مگر حلوہ کھائے بنا کیسے بات کریں
خوشی
Post #299
اپریل 5، 2009
فورم:
کچن کارنر
کون کس کو مس کر رہا ہے (4)
نام بتاتے کیوں ڈرتے ہیں
خوشی
Post #900
اپریل 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی
آپہ کو کسی نے یہ نہیں بتایا تھا کہ jaldi کے کام کس کے ہوتے ہین
خوشی
Post #413
اپریل 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میرے موبائل سے"بادل"
اب دوسرے سوال کا بھی جواب بھی دیں
خوشی
Post #56
اپریل 5، 2009
فورم:
تصاویر
میرے موبائل سے"بادل"
اگر کوئی سوال پوچھنا ہو تو کس لڑی میں پوچھیں
خوشی
Post #53
اپریل 5، 2009
فورم:
تصاویر
میرے موبائل سے"بادل"
آپ کو کیمرے کی ضرروت نہیں ہے
خوشی
Post #51
اپریل 5، 2009
فورم:
تصاویر
کون کس کو مس کر رہا ہے (4)
نانی اماں کون ہیں ویسے یہاں مجھے بھی بتا دیں تاکہ میں احتیاط کروں کوئی گستاخی نہ کر دوں نانی اماںکی شان میں
خوشی
Post #898
اپریل 5، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top