نتائج تلاش

  1. خوشی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    چلیں میں بنا کے یہاں پک لگاتی ہوں
  2. خوشی

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    میں چاند کے پار رہتی ہوں
  3. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    یہ آپ نے ہی لکھا تھا خطرہ ڈر سے بھی بڑا ہوتا ہے:laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing:
  4. خوشی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    مگر آپ کو کیسے پتہ چلے گا کہ میں نے بنا لیا ہے گاجر کا حلوہ
  5. خوشی

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    میں نے بھی اس دن فاطمہ کو بھائی ہی سمجھ لیا تھا مگر ممبئی والا نہیں
  6. خوشی

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    میں ے بھی اس دن فاطمہ کو بھائی ہی سمجھ لیا تھا مگر ممبئی والا نہیں
  7. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    اپ کو کس کے ناراض ہونے کا ڈر ہے
  8. خوشی

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    مگر میرے پاس تو وقت کچھ اور ہی ہے
  9. خوشی

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    میرے پاس اپنی گاڑی ہے :laughing::laughing: بس مجھے اس میں سفر کرنے لے لئے ٹکٹ لینا پڑتا ہے بس ڈرائیور سے
  10. خوشی

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    دھاگہ بنانا کیسے ہے یہ بھی بتا دیں
  11. خوشی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    مگر میں تو نکمی نہیں ہوں میں تو خوشی ہوں
  12. خوشی

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    آپ اور فاطمہ کے علاوہ باقی سب سنجیدہ دھاگوں میں ہیں میں پہلے سب کا مزاج سمجھ لوں پھر جاؤں گی ایسے دھاگوں میں
  13. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    مجھے پورا یقین ہے کہ میں کبھی کوئی ایسی بات نہیں کرتی جس سے کسی کی دل آزاری ہو
  14. خوشی

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    مجھے وہ سب نہیں آتا فاطمہ مگر آپ مجھے جلدی سے بتائیں کیا میں بھی کوئی دھاگہ شروع کر سکتی ہوں
  15. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    تو آپ کو ناراض ہونا بھی مونثی کے انداز میں اتا ہے
  16. خوشی

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    آپ کو چھوڑ دیا:laughing: اور کون ہے اس وقت یہاں اس کا بتائیں اب
  17. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    تو آپ کتنی بڑی بات پہ ناراض ہوتے ہیں
  18. خوشی

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    اللہ آپ کیسے بات پکڑتے ہیں آپ سے خوب گپ شپ ہو گی یہ بات ہے تو
  19. خوشی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    میں تو یہیں کھاؤں گی گریلہ مگر بات گاجر کے حلوے کی ہی کر لوں گی اب خوش
  20. خوشی

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    برا تو میں نے ابھی کہا ہی نہیں:battingeyelashes:
Top