نتائج تلاش

  1. خوشی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    اب تو فاطمہ حلوہ بھی کھا چکیں آپ اب آئے ہیں
  2. خوشی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    یہ لیں جی کھائیں گاجر کا حلوہ
  3. خوشی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    نہیں آ رہی لگانی
  4. خوشی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    دیکھ لیا فاطمہ بہنابہت شکریہ
  5. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    تو کیا آپ سمجھ رہے ہیں میں صرف‌آپ سے ہی سر کھپاؤں گی
  6. خوشی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    گاجر کا حلوہ تو تیار ہے اب مجھے پک لگاناسکھائیں
  7. خوشی

    زینب آپی

    میں باتوں میں نہیں آتی بلکہ باتوں میں لگا لیتی ہوں سب کو
  8. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    میں آپ جتنا نہیں بول سکتی اتنا ہو سکتا ہے کہ مری باتوں کے جواب دیتے آپ کے میسج 1 لاکھ ہو جائیں:laughing:
  9. خوشی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    یہ کام مشکل ہے مجھے یہ سب کرنا نہیں‌آئے گا
  10. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    مجھے لگتا ہے آج بہت زیادہ بات کر لی آپ نے بھی میری وجہ سے :laughing:
  11. خوشی

    زینب آپی

    آپ کو گاجر کے حلوے سے آخر دشمنی کیا ہے کیوں بے چارے کی جان کے دشمن ہو رہے ہیں
  12. خوشی

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    انھوں نے معصومیت سے اپنے بچے بتا دئے
  13. خوشی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    مگر پک یہاں لگاؤن گی کیسے گاجر کے حلوے کی یہ بھی بتا دیں
  14. خوشی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    کل آپ کو پک یہاں ملے گی گاجر کے حلوے کی
  15. خوشی

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    اووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو اچھی وضاحت کی ہے مگر آپ نے پھر کیوں کہا کہ آپ ڈرتے وڑتے نہیں کسی سے
  16. خوشی

    زینب آپی

    مگر یہ تو گاجر کے حلوے والا دھاگہ نہیں ہے
  17. خوشی

    میرے موبائل سے"بادل"

    اچھا یہاں لکھا تھا اپ نے جواب
  18. خوشی

    اردو محفل پر دنیا کےممالک کے اوقات کا فرق جانیے

    فاطمہ اپ کیسی بہن ہیں بہنوں کا ہی مذاق وہ بھی بھائیوں کے ساتھ مل کے:shameonyou: :shameonyou:
  19. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    دیکھا آپ کو بھی میری ہر بات اچھی لگ رہی ہے:laughing::laughing:
Top