نتائج تلاش

  1. خوشی

    حدِ امکاں سے پرے خواب نگر ہوتا ہے - فاخرہ بتول

    بہت اچھے خوب کلام شئیر کیا ہے
  2. خوشی

    زینب آپی

    اس کی آپ کو سمجھ نہیں لگے گی کیونکہ آپ نے آج دال چاول کھائے ہییں:laughing:
  3. خوشی

    زینب آپی

    آپ بھی نہ گڑھے مردے نکالنے لگتے ہیں وہ دوپہر کی بات تھی
  4. خوشی

    الخبر کی رونقیں

    اچھا تو وہ تصویریں آپ نے لگائی تھیں
  5. خوشی

    شادی کے گیت پر طوطا بھی ناچ رہا ہے

    کیوں مجھے کیوں اچھا لگے گا میرا رشتہ دار نہیں وہ:mad:
  6. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟

    مجھے چند چھٹیاں ہیں اس لئے دن اچھا ہی گزرا اج کا بھی
  7. خوشی

    زینب آپی

    جی مجھے علم ہے وہ تو ہم بات سے بات نکال رہے تھے:laughing: :laughing:
  8. خوشی

    شادی کے گیت پر طوطا بھی ناچ رہا ہے

    مجھے تو اچھا لگا طوطا کا ناچ
  9. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

    وعلیکم السلام اب سویٹ سسٹر جانے آپ کسے کہہ رہے ہیں
  10. خوشی

    الخبر کی رونقیں

    کیوں آپ کیا ان میں شامل تھے جنہیں پرے ہٹا کے تصویویں لی گئی تھیں
  11. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    امین فہیم بھی آ گئے
  12. خوشی

    چہرے

    واووووووووووووووووووووووووووو کیا تصویر ہے قومی خزانے جیسی
  13. خوشی

    پرانا حیدرآباد (دکن)

    واوووووووووووووووووووووووووووووووو بہت زبردست تصویریں ہیں
  14. خوشی

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    نہیں میں نہیں سنانے والی
  15. خوشی

    زینب آپی

    کیا مطلب میں سچ مچ ڈر رہی ہوں اب تو، یہ اچھی بات نہیں ہے
  16. خوشی

    الخبر کی رونقیں

    نہیں اتنا غلط بھی نہیں پڑھا تھا
  17. خوشی

    شادی کے گیت پر طوطا بھی ناچ رہا ہے

    واووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو بہت خوب
  18. خوشی

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    میں نے خواب دیکھا کہ مجھے اپ سب خواب سنانے کو کہہ رہے ہیں
  19. خوشی

    پاکستانی اور بھارتی ٹی وی چیلز مفت

    بناتے بناتے کہیں بگاڑ ہی نہ دیجئے گا آپ جیو دیکھیں
  20. خوشی

    زینب آپی

    تو ڈرا لیں آر یا پار ایک ہی بار کام تو تمام ہو روز روز ڈرنے سے ایک بار ڈرنا اچھا
Top