نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    کیوں‌آپ خود فکر کرتے ھیں‌کیا
  2. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    کب ہے سالگرہ ، مجھے بھی دعوت ملے گی کیا
  3. خوشی

    اردو محفل کے لیے عطیہ

    اس میں برا ماننے والی کون سی بات ہے میر ا پیغام غور سے پڑھیں پلیززززززززززززززززززززززززززز
  4. خوشی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیونکہ مارنے کا کام مذکر سے منسوب ہے مطلب لڑائی جھگڑا آپ نے کبھی اس بات پہ غور کیا ہے
  5. خوشی

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    اس محفل سے تو جانا ہو گا ناں
  6. خوشی

    آج کی تصویر

    ان کے آج کے انداز سے لگا ہے ورنہ مجھ سے گپ شپ تو کر ہی لیتی ھیں وہ آپ سے نہ سہی
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    بات سچے دل سے دعا کرنے کی ہے قبول کیسے نہیں ہو گی
  8. خوشی

    موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

    ہاہاہاہاہا آپ بہت ہوشیار ھیں اشاروں اشاروں میں سمجھا دیا کہ وہ نہ کہوں جو میں نے کہنا تھا:laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing:
  9. خوشی

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    باتیں چھوڑیں سب مجھے نیند آ رہی ہے اب مجھے جانا ہے
  10. خوشی

    آج کی تصویر

    واووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو تعبیر جی آج آپ اتنی سنجیدہ کیوں لگ رہی ھیں
  11. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    آپ کے پیغامات اور بڑھانے واسطے:laughing:
  12. خوشی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    خرچے کا کیا آپ کو جواب کی سمجھ آ گئی ہے
  13. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    یہ بس لے کے کہاں جانے کا ارادہ ہے آپ کا
  14. خوشی

    اردو محفل کے لیے عطیہ

    وہ تو کہہ دیا کہ دے دوں گی مگر میں تویہاں کی ریگولر یوزر نہیں ہوں خیر اس سے کیا فرق پڑتا ہے ، مجھے یکم تک یاد رہا تو ضرور دوں گی انشاءاللہ
  15. خوشی

    موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

    آپ برا مان جائیں گے
  16. خوشی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    مکھی اڑتی ہے مکھا اڑتا ہے آپ کو اتنابھی نہیں پتہ کیا
  17. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    آپ کو شاید علم ہی نہیں کہ بن بلائے ہم بھی نہیں ھیں
  18. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    اور بس ، یہ بس کیوں پسند ہے آپ کو
  19. خوشی

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    زبردستی نہیں ہمارا حکم ہے
  20. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    آپ بھی ساتھ چلیں آپ تو تیز بھاگتے ھیں
Top