نتائج تلاش

  1. نایاب

    ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2012

    ساوتھ افریقہ تمہارا شکریہ اور آپ سب کو دلی مبارک باد
  2. نایاب

    شہر کی سیر (آپ کی آراء)

    میرے محترم سید بھائی ۔ آمین ثم آمین یہ مسالک کے بت ہمیں اسی طرح گمراہ کرتے ہیں جیسے کہ اس بت نے آپ کی آستین سے نکل آپ کی انگلیوں کو کی بورڈ پر حرکت دے ۔ مسالک کے پیشوا کو نشان زد کیا ۔ کوئی مسلک نفرت پھیلانے نہیں سکھاتا یہ ہم ان مسلکوں کے ماننے والے ان مسلکوں کو اپنے اپنے مفادات کے لیئے استعمال...
  3. نایاب

    یار زندہ صحبت باقی

    محترم بہنا انجمن ریکھا کرینہ بقول اپنے فاتح بھائی ان کو دیکھ زبان " سبحان تیری قدرت " کا ذکر کرنے پر مجبور ہوتی ہے ۔ حسن مجبور کر ہی دیتا ہے تعریف کرنے پر ۔ حسن کی تعریف تو دراصل حسن خلق کرنے والے کی ہی ہوتی ہے ۔
  4. نایاب

    شہر کی سیر (آپ کی آراء)

    ان کلیموں نے بہت خاندان تباہ و برباد کیئے ۔ اہل دربدر پھرتے خوار ہوئے ' بابا شفیع کی داستان بھی ایسی ہی ہے ۔ سن 1970 تک ہجرت کی داستانیں پاکستان سنوارنے کا جذبہ ابھارتی تھیں۔ اور پھرستر کے بعد جب پاکستان بالغ کہلانے کے قابل ہوا تو مسالک کا عفریت جانے کہاں سے ابھرا اور ہجرت کی داستانوں کی جگہ...
  5. نایاب

    انٹرویو چائے حیسب نذیر کے ساتھ

    ماشاءاللہ اللہ تعالی سدا سلامت رکھے نانا اور نواسے کو آمین
  6. نایاب

    روسی عدالت نے گستاخانہ فلم پر پابندی لگادی

    ان کا جو جنت کے آدھے پلاٹ ہمارے نام کیئے آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. نایاب

    یار زندہ صحبت باقی

    نگاہ اپنی اپنی محترم بھائی بلاشک بیوٹی ہے معصومیت بھری
  8. نایاب

    روسی عدالت نے گستاخانہ فلم پر پابندی لگادی

    مزاج اپنا اپنا محترم بھائی ہم تو جنت ہاتھ سے نہ چھوڑیں گے عمر چاہے کٹے رندی میں ۔۔۔۔۔
  9. نایاب

    یار زندہ صحبت باقی

    ویسے کرینہ کرینہ ہی ہے ۔ انوسنٹ بیوٹی
  10. نایاب

    تعارف کچھ ذاتی فخر و ناز

    محترم ملک نعیم صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید آپ کے روشن خیالات بہت اچھے لگے ۔ اللہ تعالی آپ کو ہمت و استقامت سے نوازے آمین آتے رہیئے گا کہ کچھ سیکھنے جاننے کی خواہش ہے آپ سے ۔
  11. نایاب

    مخلص کون؟

    " اپنی ذات سے عشق ہے سچا باقی سب افسانے ہیں " افسانوی طور پر مندرجہ بالا تحریر حقیقت کی عکاس ہے ۔ مگر حقیقت کی دنیا افسانے کی دنیا سے مختلف ٹھہرتی ہے ۔ چور کو ہمیشہ اچھے چور دوست کی صورت ملتے ہیں ۔ جو کہ اس کے مددگار ٹھہرتے ہیں ۔ جب ہم کسی سے مخلص نہ ہوں گے تو ہمیں خود سے بڑھ کر خودغرض ملے گا ۔
  12. نایاب

    آپ کی مدد درکار ہے۔

    محترم بھائی ویسے تو یہ سپینش اوریجن ہے ۔ اور اس کا معنی " ڈاگ سکن " ہوتا ہے ۔ یہ بتانا مشکل ہے کہ یہ ایشیاء میں کیسے رائج ہوا ۔ عرب میں " فہد " بمعنی شیر کا نام بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے ۔ اور اکثر بلاتے وقت اس کا " دال" ساکن ہوتے " فاہا " کی آواز دیتا ہے ۔ باقی رب جانے حقیقت کیا ہے ۔
  13. نایاب

    روسی عدالت نے گستاخانہ فلم پر پابندی لگادی

    گر نہیں ہوا ابھی تک تو کر دیں گے ۔ مسلمان کرنا کونسا اوکھا کام ہے ۔ بس اک مہرلگانے کی دیر اچھا بھلا کافر پکا مسلمان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کم از کم کسی مسلم ملک کو کافر بنانے سے تو بہتر عمل ہے نا ۔ ویسے چائنہ کے بعد " اور " سے تخصیص تو کی تھی ۔ مگر کیا علم تھا کہ یہی باعث حصول پلاٹ جنت ٹھہرے گا ۔ اسی...
  14. نایاب

    ہر شخص اپنے فرض سے غافل ہے آج کل

    سچ کہا تھا کہنے والے نے تارِ نفس ہی خنجرِ قاتل ہے آج کل آساں ہے موت، زندگی مشکل ہے آج کل کیوں حادثات روز کا معمول بن گئے ہر شخص اپنے فرض سے غافل ہے آج کل
  15. نایاب

    شہر کی سیر (آپ کی آراء)

    محترم قادری بھائی ۔ کچھ سمجھ نہ آیا کہ کیا کہنا چاہا ہے آپ نے ۔ ؟ ازروئے قران کس مصنف کی نسل سےمغضوب لوگ بندر میں تبدیل ہوئے تھے ۔ ؟ اور یہ کس مصنف کو کلمہ حق کے لیئے آمین کا حقدار ٹھہرایا ہے آپ نے ۔ ؟ ڈارون ۔ میکالے ۔۔ یا آپ بیتی لکھنے والے ۔ ؟ کچھ آگہی سے نواز دیں ۔
  16. نایاب

    انٹرویو چائے حیسب نذیر کے ساتھ

    اللہ تعالی سدا سلامت رکھے نانا جی کو آمین جب بھی موقع ملے خدمت کیا کرو ۔
  17. نایاب

    روسی عدالت نے گستاخانہ فلم پر پابندی لگادی

    جی ان کا دورہ پاکستان اک ٹرائل ہوگا کہ روس سے بڑھتی دوستی کس کس کو گراں گزرتی ہے ۔ ویسے بھی اب پاکستان کے لیئے چین ایران اور روس سے مل کر اک بلاک بنا لینا ہی مستقبل کے لیئے بہتر ہے ۔
  18. نایاب

    بدل کے بھی روش ، اکتا رہی ہے۔۔۔برائے اصلاح

    بہت خوب ہے کلام اصلاح و مرمت تو اساتذہ ہی جانیں ۔ محترم الف عین محترم فاتح محترم شاکرالقادری محترم محمد وارث
  19. نایاب

    لوہے والے سکول کا کنڈر گارٹن (کالم از شاہد ملک)

    میں نے سب ترجموں کو اک ٹیکسٹ فائل کے دیگچے میں ڈال خوب چمچ چلا اک جیسے لفظوں کو گلا حلیم بنا سجا سنوار پیش کر دیا ۔ اور کسی محترم ہستی کی نظر میں پڑھا لکھا ٹھہر گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  20. نایاب

    میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں

    بہت اچھی تحریر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پلوں سے گزرا پانی ۔ کمان سے نکلا تیر ۔ زبان سے پھسلی بات ۔۔ واپسی کا حق کب رکھتے ہیں ۔ ؟
Top