نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    شکر ہے آپ کی غلط فہمی تو دور ہوئی ورنہ میں سوچ رہی تھی اگلے مارشل لا میں میرا کیا ہو گا
  2. خوشی

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    کیا عزیز میاں اتنے ذپ لکھتے ھیں انھیں اور کوئی کام نہیں کیا
  3. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    وہ کون سی ذمہ داری ہے شمشاد جی عبداللہ جی آپ تو خوامخواہ مذاق کی بات کا بھی غصہ کر جاتے ھیں پسند اپنی اپنی ہوتی ہے میجر عزیز بھٹی سرور شہید راشد منہاس کسے پسند نہیں ہوں گے مجھے تو مشرف بھی پسند ھیں میری اپنی فیملی میں کافی لوگ آرمی میں تھے اور ھیں ، فوج کے جوان جیسے اپنی جانوں کا نذرانہ...
  4. خوشی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    پہلا تاثر ہی آخری ہوتا ہے میری ہنس مکھ بہنا
  5. خوشی

    موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

    آج بہت گرمی تھی شمشاد جی کی نظر لگ گئی مگر کمروں میں پنکھا لگانے کی نوبت نہیں‌آئی
  6. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ختم ہی سمجھیں آپ میرے سوال کا جواب کیوں نہیں دیتے میں نے پوچھا تھا کہ میں‌کوئی دھاگہ بُن سکتی ہوں‌جس میں اپنی پسند کی شاعری پوسٹ کر سکوں
  7. خوشی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "طالوت"

    مجھے کوئی اچھا تجربہ نہیں ہوا اس لئے میں کوئی رائے نہیں دوں گی ان کے بارے میں
  8. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    شمشاد جی آپ کی پوسٹنگ کی رفتار دھیمی پڑ گئی ہے
  9. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  10. خوشی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    آپ کی طرف فری ہے تو یہی بزنس شروع کر لیں‌آپ، وردی کا کیا پتہ کب اتر جائے
  11. خوشی

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    شکررررررررررررررررررررررر ہے میں نے کسی کو ذپ نہیں کیا
  12. خوشی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    اس وقت یہاں‌کچھ بھی پکانے کا وقت نہیں ہے مگر آج گوشت پکایا تھا
  13. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    شک نہیں یقین ھے جنرل ضیا کو کون بھول سکتا ہے
  14. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    یہ کیا بات ہے میں‌آتی ہوں تو خاموشی کیوں‌چھا جاتی ہے
  15. خوشی

    محفل کی رفتار پھر سست!

    آج سپیڈ واقعی بہتر ہے
  16. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    مجھے عبداللہ جی کی بات سے یاد آگیا فوج کا ہے فرض مدد آپ کی:laughing:
  17. خوشی

    موڈ (2)

    میرا موڈ تو بہت اچھا ہے شمشاد جی آپ سے 1 بات پوچھنی تھی
  18. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ارے عین عین جی میں نے غصہ بالکل نہیں کیا تھا بس دعاؤں میں یاد رکھا کریں کاشفی جی آپ کے دماغ کی بات نہیں ہو رہی تھی:laughing:
  19. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    میں‌تو آج کسی کو مس نہیں کر رہی
  20. خوشی

    برج اور شخصیت‏

    وہی تصویر والی مجھے نہیں لگی سمجھ کیسے دیکھوں
Top