نتائج تلاش

  1. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    زیادہ غصہ نہ کیا کریں بی پی ہائی ہو جاتا ہے
  2. خوشی

    موڈ (2)

    محفل میں‌آتے ہی آپ سے بات ہو رہی ہے موڈ بگڑ بھی سکتا تھا:laughing:
  3. خوشی

    موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

    یہاں تو آج کل موسم ہے ہی بہت اچھا ، میں تو بہت انجوائے کر رہی ہوں
  4. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    تو پھر کریں‌مدد اتنے سوال جواب کیوں
  5. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    میں کسی کو مس نہیں کرتی کیونکہ مجھے پتہ ہے کوئی بھی مجھے مس نہیں کرتا ہو گا
  6. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    کیسی مدد ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  7. خوشی

    موڈ (2)

    موڈ زبردست ھے
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    ذرا تکلیف کریں اور نیٹ پہ چیک کر لیں
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    ڈرل کر رہا ہے کوئی پڑوس میں سر دکھنے لگا ہے
  10. خوشی

    موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

    اس وقت موسم زبردست ھےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے دوپہر کو گرمی تھی ویسے، اب مزے کی ہوا چل وہی ہے
  11. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    مجھے کسی کے ساتھ ملایا تو میں نے سچ مچ ناراض ہو جانا ہے میں نے یہ لیں پہ مکلک کرکے دیکھا ہی نہیں تھا شکریہ
  12. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    نیل کنٹھ کی بات بھی ہو سکتی ہے
  13. خوشی

    بتا دو ناں

    مذاق کو زیادہ سمجھ لیتی ہوں ناں:laughing:
  14. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    نیل تو کئی قسم کے ہو سکتے ھیں محترم
  15. خوشی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    شمشاد جی یہ تو زیادتی ہے آپ نے فورا پِٹھو کے پتہ ہونے پہ کہہ دیا کہ کہیں ان کو لگ تو نہیں چکا کیا میں نے بھی آپ کو فوج کا بڑا کھانا معلوم ہونے پہ کہا تھا کہ کیا آپ پکاتے رہے ھیں:laughing: یہ بڑا کھانا
  16. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    یہ آپ تو لگتا ہے کسی اور نیل کی بات کر رہے ھیں
  17. خوشی

    برج اور شخصیت‏

    مجھے اپنے ستارے کے بارے جاننا ہے دوسروں کے بارے نہیں
  18. خوشی

    بتا دو ناں

    شمشاد جی:mad: آپ جانتے ھیں پھر بھی ایساکہہ رھے ھیں میں جاتی ہوں پھررررررررررررررررررر:frustrated:
  19. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    دریائے نیل سے بھی 1 رشتہ ہے ہمارا وہ بتا بھی سکتا ہے
  20. خوشی

    بتا دو ناں

    اور اگر آپ نے طالوت کا نام لکھا ہے تو میں نہیں بوجھوں گی
Top