:laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing::laughing:
مبارک کس بات کی مگرررررررررررررررررر
میں نے نام کب بتایا کسی کا:wasntme:
میں نے ان کے خلاف کب کچھ لکھا وہ تو مجھے شمشاد جی نے کہا کہ آپ انگلش کا تڑکہ نہ لگایا کریں تو ان سے پوچھ لیا میرا خیال تھا یہ دھاگہ شمشاد جی نے بنایا تھا خبردار اگر فاطمہ کو بتایا تو کچھ الٹا سیدھا:mad:
میں نے یہاں زیادہ لوگوں کو جانتی نہیں اس لئے شاید بتا نہ سکوں ویسے آُپ اگر اتنا بات دیں کہ ان حضرت سے میری کبھی یہاں بات ہوئی ہے تو میں شاید جان جاؤں کہآپ کی مٹھی میں کس کا نام ہے