بلا شبہ ڈاکٹر صاحب کی زمانہ حال میں بلند کی جانے والی صدائے فلاح وطن ہر محب وطن کو اپنی جانب متوجہ کر رہی ہے ۔
اور یہ حقیقت بھی اپنی جگہ کہ ڈاکٹر صاحب اس صدا کے ساتھ اس " پل صراط" پر محو خرام ہیں ۔
جسے " وقت " کہتے ہیں ۔ اور یہ " وقت " سچوں کو امر کر دیتا ہے ۔ اور مفاد پرستوں کو عبرت کا نشان...