نتائج تلاش

  1. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    غوروفکر کرنے کے بعد جب میں اس سائیٹ پہ گئی تو دیکھا وہاں کافی انفارمیشن شئیر کرنی پڑتی ھیں اس لئے میں بیچ میں چھوڑ کے آ‌گئی کیا وہ صرف بنک کی حد تک ھیں یا انتظامیہ کو بھی سب علم ہو گا
  2. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    یہ لیں‌پھر[/URL][/IMG]
  3. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    ظاہری سی بات ہے زیور ہوتا تو سبھی کے پاس ہے مگر سلیقے اور موقع کی مناسبت سے پہننا کسی کسی کو آتا ہے
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    ضروری نہیں کہ سبھی ایسا کرتی ہوں مجھے تو سونے زیورات سے بہت چڑ ہے
  5. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    بڑی کرکے کہاں لگاؤں
  6. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  7. خوشی

    برج اور شخصیت‏

    اگار میری سالگہ 29 کو ہوتی تو یہ ممکن تھا ناں
  8. خوشی

    برج اور شخصیت‏

    قدرت کو یہ منظور نہ تھا کہ خوشی کی خوشیاں کم ہوں
  9. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 13

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  10. خوشی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    ہر کسی کا کر دے خاتمہ نام ہے جس کا فاطمہ
  11. خوشی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    خبریں تازہ اور گرما گرم سناتے ھیں ‌آج کل خرم
  12. خوشی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    سہمے سہمے سے شرمائے ھیں یہ زین کہاں سے آئے ھیں
  13. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    وعلیکم السلام آج تو پھر خاموش نہ رہیں‌آپ
  14. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    شادی بیاہ پہ ہی سونے کے زیور اچھے لگتےھیں ویسے تو مصیبت ہے ان کو پہننا
  15. خوشی

    اداکارہ میرا کی پریس کانفرنس

    میراں اور سنگیتا علی ذاکر جی:laughing:
  16. خوشی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    بات بہ بات ہنستے رہنا ہے کام ان کا ہاں یاد آیا عارف کریم ہے نام ان کا
  17. خوشی

    اداکارہ میرا کی پریس کانفرنس

    نہ لڑیں‌آپس میں میراں کو پھر پریس کانفرنس بلوانی پڑے گی
  18. خوشی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    تعبیر بہنا ،آپ کی بڑی نوازش ہے ساتھ دینا، خوشی کی یہ گزارش ہے
  19. خوشی

    اداکارہ میرا کی پریس کانفرنس

    میں تک بندی کے دھاگے میں الجھا دھاگہ سلجھا رہی تھی آپ تو ایسے ہی گھبرا گئے میں‌تو بس آ رہی تھی
  20. خوشی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    دل کے جو قریب ہے نام اس کا عندلیب ہے
Top