نتائج تلاش

  1. خوشی

    کون سے الفاظ سن کر آپ کو اچھا محسوس ہوتا ہے۔

    کوئی نہیں کہتا:(
  2. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    امین فہیم جی میری طرف سے بھی زین کو پوچھئے گا اللہ انھیں‌صحت عطافرمائے جلد از جلد
  3. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    کیوں آپ کو کیا لگتا ھے امین فہیم الگ پارٹی بنانے والے ھیں
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    ٹماٹر تو ضررو لگاتے ہوں گے
  5. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    کیا شوق بھی وہی ھیں
  6. خوشی

    کون سے الفاظ سن کر آپ کو اچھا محسوس ہوتا ہے۔

    خوشی چلو تمہیں شاپنگ کرا دوں آج
  7. خوشی

    موسم کا حال آور آپ کا من پسند موسم

    شکر ھے آج دھوپ نکلی ھے 2 دن سے بارش تھی
  8. خوشی

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    ابھی تو دن شروع ہوا ھے ابھی کیسے بتا دیں
  9. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    شعر پڑھ کے بھی اتنے خوش ھیں واووووووووووووووووو
  10. خوشی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    ان لڑکوں کو کھری کھری سنائے گی جب اپنی زینب پری آئے گی
  11. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  12. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    ُپڑھا ہوتا تو اتنے خوش نہ ہوتے
  13. خوشی

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    پھر یہ موقع ملے نہ ملے اس وجہ سے دولہے کیوں نہیں ہوتے
  14. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    اور یہاں اچھی سی دھوپ ہو مزے کی اب کہیں‌آمین
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 33 ویں لڑی۔۔

    وہ تو مجھے بھی علم ھے
  16. خوشی

    بتا دو ناں

    کسی پہ شعر لکھنے کے لئے مجھے ان کے میسج پڑھنے پڑھتے ھیں کیونکہ سبھی کو نہیں جانتی ٹھیک سے، پھر کوئی برا نا مان جائے آپ نے جن کا کہا میں سے 1 کو چھوڑ کے سبھی پہ لکھوں گی ، ویسے آپ پہ میں نے کچھ زیادہ ہی اچھا لکھ دیا تھا
  17. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  18. خوشی

    چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

    بخار ھے ان کو پھر بھی 1 پل چین نہیں تمہیں کیا لگتا ھے یہ اپنے زین نہیں
  19. خوشی

    بتا دو ناں

    زین پہ بھی شعر لکھنا پڑے گا اب تو
  20. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    اللہ کرے جیسی بارش کل یہاں‌ہوئی تھی آنے والی کل میں وہاں ہو
Top