بوچھی بہنا آپ کے دستخط دیکھ کے میں تو ڈر جاتی ہوں گو جانتی ہوں یہ میرے لئے نہیں ھیں پھر بھی میری کوئی بات کبھی بری لگے تو بتا دیجئے گا ویسے میں جانتی ہوںآپ ادھار رکھنے والی نہیں ، ویسے میں بھی کبھی کسی کی دل آزاری نہیں کرتی ۔ انجانے میں ہو سکتا ہے کسی کو میری بات بری لگ جائے