تعبیر آپ ان سے کہتی کیوں نہیں کہ انھیں آپ خرید بھی نہیں سکتے یہ صرف آپ کے دیکھنے کو لگائی ھیں
اچھی شئیرنگ ہے ، اگر کسی کے پاس اتنا پیسہ ہے تو وہ خریدے سانوں کوئی اعتراض نہیں
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
تعبیر بہن بہت شکریہ آپ کے اس پیار کا ، دیر آید درست آید
مجھے آپ کا یہ پیار بہت معصوم اور پیارا لگا ، خدا سے دعا ہے جو آپ کو دنیا کی ہر نعمت عطا فرمائے ، اور رنج والم سے کوسوں دور رکھے
اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ