نتائج تلاش

  1. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  2. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    پتہ نہیں پھر مجھے کیوں ایسالگا
  3. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    آپ طرفداری نہ کریں فنڈ اکٹھا کرنا کبھی بھی پڑ سکتا ھے دوبارہ بھی:)
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    اچھا تو کیا رنگ اڑا تھا
  5. خوشی

    جنات کی حقیقت کیا ہے؟

    کر دیا ٹیکسٹ:)
  6. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    تو اور کیا میں تو یہی کہنے والی تھی
  7. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ہ
  8. خوشی

    بتا دوں نا 2

    پولیس ہی سمجھ لیں:)
  9. خوشی

    جنات کی حقیقت کیا ہے؟

    آپ کو فون پہ بتاؤں گی یہاں بتایا تو آپ کو پتہ ہی ھے پانی پت کا میدان بنتے یہاں دیر نہیں لگتی:) :) پھر جن کا کیا ھے چمٹ گیا توووووووووووووووووووو:noxxx:
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    ہوش کیوں اڑ گئے‌آپ کے یہ سن کر
  11. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    سوچنے کے لئے دماغ چاھیئے وہ کہاں سے لوں:)
  12. خوشی

    بتا دوں نا 2

    بس جلدی میں چکن سبزی والے چاول بنائے تھے وہی کھائے ھیں ، جانے آج سارا دن پکوڑے کھانے کو دل کیوں کرتا رہا مگر بنا نہیں پائی
  13. خوشی

    جنات کی حقیقت کیا ہے؟

    جنات کا مجھے علم نہیں مگر اس فورم میں 1 ایساجن ھے جو کبھی بھی کسی بات پہ خوش نہیں ہوتا اسے ہمیشہ ہی اختلاف ہوتا ھے ہر کسی سے
  14. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    نوازش آپ کی جناب
  15. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (7)

    بچہ ماشاءاللہ تیز ھے
  16. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

    بزرگ تو باعث رحمت ہوتے ھیں منے:)
  17. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

    کھانے کے علاوہ بھی کچھ سوچ لیا کریں امین فہیم جی
  18. خوشی

    بتا دوں نا 2

    میں ادھر ہوں کیا بنایا تھا دیں اب
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    لیجئے ہم آ گئے
  20. خوشی

    مزاج کیسے ہیں (3)

    وہ تو اب دیکھا ھے تبھی کہا ناں
Top