مجھے کسی سے بحث تو نہیں کرنی مگر اتنا ضررو پوچھوں گی کہ آپ کے نزدیک کافر کی تعریف کیا ھے ، کیونکہ جب آپ کو یہ ہی علم نہیں تو آپ جسے جی چاھے کافر بنا دیں گے
کافر وہ ہوتا ھے جو خدا کی وحدانیت پہ یقین نہیں رکھتا ، جو لوگ اس پہ یقین رکھتے ھیں انھیں کافر نہیں غیر مسلم کہا جاتا ھے ، جیسے یہودی ،...