نتائج تلاش

  1. ا

    تعارف پہچان

    السلام علیکم محترم پہلے تو یہ عرض کر دوں کہ “لیاقت آباد“ نہیں “ لیاقت پور“ ہے ۔ حدود اربعہ لیاقت پور کا کچھ ایسا ہے کہ بہاولپور سے دو گھنٹے کی مسافت پر واقع ہے اور رحیم یار خان ضلع کی تحصیل ہے ۔ اور مشہور پیداوار گڑ ہے ۔ بلکہ کہتے ہیں کہ ایشیا میں گڑ کی سب سے بڑی منڈی ہے ۔ اور عرصہ 6 سال سے...
  2. ا

    منیر نیازی زندگی ۔ منیر نیازی

    شکریہ محترم “زندگی“ موضوع ہی بہت خوبصورت ہے ۔
  3. ا

    منیر نیازی زندگی ۔ منیر نیازی

    شکریہ سخنور صاحب نظم کی پسندیدگی کیلیے ۔
  4. ا

    فراز ہر آشنا میں کہاں خوئے محرمانہ وہ - احمد فراز

    پسندیدگی کیلیے بہت شکریہ فاتح صاحب ۔
  5. ا

    محسن نقوی کس نے سنگِ خامشی پھینکا بھرے بازار پر - محسن نقوی

    کس نے سنگِ خامشی پھینکا بھرے بازار پر اک سکوتِ مرگ جاری ہے در و دیوار پر تو نے اپنی زلف کے سائے میں افسانے کہے مجھ کو زنجیریں ملی ہیں جراتِ اظہار پر شاخِ عریاں پر کھلا اک پھول اس انداز سے جس طرح تازہ لہو چمکے نئ تلوار پر سنگ دل احباب کے دامن میں رسوائی کے پھول میں نے دیکھا ہے نیا...
  6. ا

    منیر نیازی زندگی ۔ منیر نیازی

    زندگی شام کا سورج خود اپنے ہی لہو کی دھاریوں میں ڈوب کر دیکھتا ہے بجھتی آنکھوں سے سوادِ شہر کے سونے کھنڈر اس کو لے جائے گی پل بھر میں فنا کے گھاٹ پر رات کے بحرِ سیہ کی موج ہے گرمِ سفر دیکھتی آنکھوں افق کے سرد ساحل پر اندھیرا چھائے گا ڈوبتا سورج ابھی بھولے دنوں کی داستاں بن جائے گا...
  7. ا

    فراز ہر آشنا میں کہاں خوئے محرمانہ وہ - احمد فراز

    آپ سب احباب کا غزل کی پسندیدگی کیلیے تہہ دل سے مشکور ہوں ۔
  8. ا

    تعارف پہچان

    شکریہ بہنا
  9. ا

    تعارف پہچان

    بھائی پاکستان کے ایک قصبے لیاقت پور سے متعلق ہوں ۔
  10. ا

    تعارف پہچان

    السلام علیکم شکریہ طالوت بھائی ( پیٹی بھائی) مگر مجھے سمجھ نہیں آئی کہ آپ کس سلسلے میں مجھے پیٹی بھائی کہہ رہے ہیں۔
  11. ا

    تعارف پہچان

    محترم اگر ایسے ہی آپ مجھ ناچیز پہ محبت اور عنایت کی ارزانی کرتے رہے تو بندہ میرا خیال ہے کہیں اور جانے کے قابل رہے گا بھی نہیں ۔
  12. ا

    تعارف پہچان

    السلام علیکم محترم سخنور صاحب پہلے تو میں معافی کا خواست گزار ہوں کہ میرے کسی جملے یا لفظ سے آپ کو ایسا محسوس ہوا کہ میں نے آپ کے حکم کو وزن سمجھا ۔ واللہ ایسی کوئی بات نہیں ۔ آپ اس مقام پر مجھ سے بہت سینئر ہی ۔ اور ہاں ایک بات اور کہ آپ کا معذرت خواہانہ لہجہ حضور یہ آپ کی بندہ پروری ہی کہوں گا...
  13. ا

    تعارف پہچان

    السلام علیکم سب سے پہلے تو میں آپ کا بہت مشکور ہوں جو اس قدر چاہت سے مجھے اس سائٹ پر خوش آمدید کیا گیا ۔ پھر یہ بات کہ کٹھن مراحل کٹھن ہی ہوتے ہیں ۔ یہ اور بات کہ کوئی اپنی عنایات یا محبت سے آپ کو کوئی آسانی عطا کر دے جو آپ کو کٹھن مراحل سے بخوبی گزار دے تو یہ تو سامنے والے کی محبت اور عنایت...
  14. ا

    تعارف پہچان

    السلام علیکم بعد از سلام معذرت خواہ ہوں کہ شرفاء کے قاعدے سے ہٹ کر جان پہچان کے بغیر ایک موضوع ارسال کر بیٹھا ۔ یہ یقیناً ایک لغزش تھی ۔ اب باقی بات ہے تعارف کی تو یہ سب سے کٹھن مرحلہ ہوتا ہے آدمی کا کہ جب کہیں اس کو اپنا تعارف خود کروانا پڑے ۔ خیر اپنے بارے میں تو ویسے بھی کچھ خاص نہیں بس...
  15. ا

    فراز ہر آشنا میں کہاں خوئے محرمانہ وہ - احمد فراز

    غزل ہر آشنا میں کہاں خوئے محرمانہ وہ کہ بے وفا تھا مگر دوست تھا پرانا وہ کہاں سے لائیں اب آنکھیں اسے کہ رکھتا تھا عداوتوں میں بھی انداز مخلصانہ وہ جو ابر تھا تو اسے ٹوٹ کر برسنا تھا یہ کیا کہ آگ لگا کر ہوا روانہ وہ پکارتے ہیں مہ و سال منزلوں کی طرح لگا ہے تو سن ہستی کو تازیانہ...
Top