تحریر پڑھی اچھی لگی بہت خوب لکھا ہے ظفری بھائی میں نے آپ کے اس فارم پر بہت سے دوسرے دھگے پڑھے ہیں بہت خوب لکھتے ہیں اور مکمل وضاحت کے ساتھ سمجھاتے ہیں لیکن آپ کی زیادہ تر تحریر پرانی ہے مطلب کے آپ کی یہاں جو بھی تحریر نظر سے گزری وہ پہلے کی لکھی ہوئی ہیں ابھی بھی لکھا کریں ابھی یہاں آپ کم کم...