یہ خاتون نہیں چاچا اللہ دتہ ہوگا :):) مجھے بھی ایسے میسج موصول ہوئے ہیں ایک دو بار لیکن ہم نے کبھی بیلنس نہیں بھیجا اور مجال ہے کے کبھی کسی نے غلطی سے بھی ہمارے نمبر پر تھوڑا سا بھی بیلنس بھیجا ہو بلکہ ہمارا ایک دو بار غلطی سے کسی نمبر پر بیلنس چلاگیا اور ہم نے میسج کر کے اپنا بقیہ بیلنس لینا...