نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دنیاوی زندگی کی رنگینیوں میں ہم اکثر آخرت کی تیاری کو بھول جاتے ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر لگتا ہے کہیں زندگی کی تیز رفتاری میں ہم اپنے اصل مقصد کو نہ بھول جائیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا کوئی بتائے کہ کامیابی کی بھاگ دوڑ میں ہم اپنی خوشیاں کہاں کھو بیٹھے ہیں؟
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رحجان یہ ہے کہ ماحولیاتی تحفظ کے لیے شعور بڑھ رہا ہے اور لوگ زیادہ سبز طرز زندگی اپنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔بولے تو سرسبز طرز زندگی۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے سلام کرنا بھول گیا۔۔۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبان کی مٹھاس رشتوں میں بہت اہمیت رکھتی ہے۔ میٹھے بول اور نرم لہجے سے دل جیتے جاتے ہیں اور رشتے مضبوط ہوتے ہیں۔ چاہے آپس میں کچھ اختلافات ہوں، لیکن محبت اور احترام سے بات کرنے سے مسائل حل ہو سکتے ہیں اور رشتے خوشگوار بنائے جا سکتے ہیں۔ زبان کی مٹھاس رشتوں میں محبت اور اخلاص کو بڑھاتی ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سبق اچھے سے یاد کیوں نہیں کرتے آپ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    ہم نہ مانیں :daydreaming:
  9. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    محمد عبدالرؤوف بھیا کہاں ہیں آپ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    ا ف س و س نہیں ہوتا ہمیں۔ ہاں اگر آپ کا دناغ دکھا ہو ہمارے کہنے سے۔۔۔ تو پھر یہی کہہ سکتے ہیں کہ سانوں کی تے تہانوں کی۔ ان جلدی سے پہیلی حل کریں تا کہ آگے بڑھا جائے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    ابھی انھوں نے ہمارا بزرگ کہنا ایکسیپٹ کب کیا ہے کہیں کہنا مہنگا نہ پڑ جائے۔ ویسے بھی مریضوں کا دل نہیں دکھایا کرتے نا۔🤔
  12. گُلِ یاسمیں

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    غلطی ہو گئی بزرگو 😥
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک والے کسی ڈاکٹر کا پتہ بتائیں پھر۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے کو سکھا دیتے ہیں کہ جب بھی روفی بھیا آئیں، وہ ٹیں ٹیں کر کے سب کو بلا لے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ عاطف بھیا بھی مصروف ہیں فرائض منصبی نبھانے میں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب کہاں ہیں آج بھی روفی بھیا؟
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرض کی درست ادائیگی کے ذریعے ہم اعتماد، احترام، اور سماجی ہم آہنگی کو فروغ دیتے ہیں، جو کہ کسی بھی معاشرتی یا پیشہ ورانہ ماحول میں کامیابی کی بنیاد ہوتی ہے۔ اس سے کوتاہی کو بھی معاشرتی مسئلہ سمجھ سکتے ہیں نا عاطف بھیا؟
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی کیوں پھر سے ہمارے حصے میں آئی؟ ق پر ہمیں قینچی کے علاوہ کچھ یاد نہیں آتا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کاروباری شخص کو مذاکرات کی مہارت، وقت کی اہمیت، اور دوسروں کی رائے کا احترام کرنا بھی آنا چاہئیے تکنیکی معلومات کے علاوہ،
Top