نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین بن جاؤں کیا؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چھری گُل نے جیسے ہی خربوزے پر چلائی، خربوزہ نے مسکراتے ہوئے کہا، "خوش آمدید، مجھے تمہارے سلیقے کا انتظار تھا۔۔۔۔ اور کٹتے ہوئے اُف تک نہ کی۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران مت ہوں۔ آزما کر دیکھ لیں جلدی سے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خربوزے کو کاٹ کر اس پر ہلکا سا نمک چھڑکنے سے اس کا ذائقہ دوبالا ہو جاتا ہے۔ تربوز کے سلسلہ میں بھی ایسا ہی ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھ بھال باقاعدگی سے کی جائے پودوں کی، تو وہ تیزی سے بڑھتے اور سرسبز رہتے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھانا ضروری ہو گیا تھاپرانے مکان کو، کیونکہ اب وہ بہت خستہ حال ہو چکا تھا۔ ایسا کس نے کہا ہو گا؟
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا سا غور کیا جائے تو معلوم پڑ جاتا ہے کہ رحمدلی نہ صرف دوسروں کے لیے بلکہ اپنے دل کے سکون کے لیے بھی ضروری ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رحمدلی انسانیت کی بنیاد ہے، جو دلوں کو جوڑتی ہے اور محبت کو فروغ دیتی ہے۔اگر دنیا میں ہر شخص تھوڑی سی رحمدلی دکھائے، تو بہت سی مشکلات حل ہو سکتی ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے سب کہاں گئے محفل کو سونا چھوڑ کر۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی ایک زنجیر کی طرح ہے، ہر حلقہ ایک سبق سکھاتا ہے :battingeyelashes:
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکریں بھلا کیوں پال کر رکھتا رہے انسان اور خود ہی کڑھتا رہے۔ بس کہہ دیا کریں کہ سانوں کی تے تہانوں کی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی چلا دینی چاہئیے ایسی یادوں اور سوچوں پر۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کجرا اور کجلا میں کیا فرق ہوتا ہے آپا؟
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل کا کہنا ہے کہ غلط فہمی بھی مچھر کے کاٹنے جیسی ہوتی ہے، چھوٹی سی ہوتی ہے مگر خوب خارش کروا دیتی ہے۔بس اس پہ وہی دوائی لگائیے جو مچھروں کے کاٹنے پر لگائی جاتی ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مچھر ایک ایسا دوست ہے جو ملنے آتا ہے تو ضرور نشان چھوڑ جاتا ہے۔ ایسا بلو نے بتایا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ناکامی کو ایک موقع سمجھنا چاہئیےاور اس سے سیکھنے کی کوشش کرنی چاہئیے کہ کیا غلط ہوا اور آئندہ کیسے بہتر ہو سکتا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واضح اور صاف گفتگو غلط فہمیوں سے بچنے کا بہترین طریقہ ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمدم کی یاد میں اکثر اداس رہتا ہوں زندگی کے سفر میں تنہا سا رہتا ہوں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں تو سارا دھیان اس لڑی نے ہی کھینچ لیا ہے اس وقت۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب یہ دور تو ختم ہوا۔ چائے کہاں رہ گئی آپا۔ مگ ہاتھ میں آئے تو لڑی سے دھیان ہٹے۔
Top